بلیو اسکائی بھی وی پی این سے چلے گا۔

راشد جاوید لکھتے ہیں کہ مسلم لیگ ن کے حامی صارفین نے بلیو اسکائی ایپ ڈاؤن لوڈ کی لیکن حکومت نے اس تک رسائی ہی روک دی، ان کا مزید کہنا تھا کہ آپ اقتدار میں رہنے کے لائق نہیں ہیں۔
‏‪https://wenews.pk/news/244906/‬

Comments