Profile avatar
apee007.bsky.social
Proud Pakistani 💖 ‏آپ کی زندگی دنیا کے لئے ایک پیغام ہے کوشش کیجئے یہ متاثر کن ہو 🙏💯
33 posts 393 followers 324 following
Prolific Poster

مسلم لیگ ن ہم سب کا جنون 💯🇵🇰👍

مومنوں انصاف کے معاملات میں جرم پر نظر رکھو مجرم کوئی بھی ہو سزائیں ہونا ضروری ہے

یوتھیا عوام ہمیں فالو نہ کرے ہم محب وطن پاکستانی ہیں ہمیں 9 مئی اور مسجد نبوی رسول ﷺ کی بحرمتی کرنے والوں اور کروانے والوں سے کوئی ہمدردی نہیں ہے ،،،،

مذاکرات کی سوچ ہی غلط ہے مجرموں کو سزائیں ہی دینا چاہیئے جزاک اللہ خیرا 🙏 رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا۔ ۔ ۔ تم سے پہلی قومیں اس لئے برباد ہوئیں جب ان کا کوئی بڑا امیر و کبیر جرم کرتا تو اسے چھوڑ دیا جاتا اور جب کوئی معمولی سا آدمی جرم کرتا تو اسے سزا دی جاتی۔ (بخاری، رقم 4304)

صبح بخیر زندگی 💖

صبح بخیر زندگی 💖

گیان کی بات مایوس مت ہوں برے انسان کا انجام برا ہی ہوتا ہے دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی ،،،،

صبح بخیر زندگی 💖

صبح بخیر زندگی 💖

سکون ڈاٹ کام

صبح بخیر زندگی 🇵🇰

کیا چل رہا ہے یہاں ،،،،،،،

#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab

Funny 😂😁

ہرا بھرا کراچی ماشاءاللہ

تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ مارخور کے آفیشل اکاؤنٹ کو لازمی فالو کریں۔۔ شکریہ @markhortweets.bsky.social

شب بخیر ،،،،،،

نا یہ مخلص نا وفادار یہودیوں کا ہے جو رشتے دار قیدی نمبر،،،،،،،،،،،،، 804😠💔

تمام احباب سے گزارش ہے کہ اگر آپ کا تعلق اس فتنہ پارٹی سے ہو جس کے بانی کی تعلیمات کے تحت مسجد نبوی رسول ﷺ پر ہلڑ بازی کرنے والوں کے پاس بھی اپنے کام کا کوئی جواز ہے تو مہربانی فرمائیں اور مجھے فالو نہ کریں کیونکہ مجھے سخت نفرت ہے اس قسم کی سوچ رکھنے والوں سے فارن فنڈنگ فتنہ لوگ استغفرُاللہ 😠 😡

اور ناظرین اس بار 24 نومبر فائنل کال بھی اسی طرح ملتوی ہوگی جیسے ماضی “ نیڑے “ میں ہوچکی ہے ‏کیونکہ یہ کال بھی فوج سے گفتگو کرنے واسطے دی گئی ہے چونکہ گارڈین اپنی سٹوری میں یہ دعویٰ کرچکا ہے کہ “ حافظ مان نہیں رہا جبکہ عمران ترلے منت معافی کئے جاریا ہے “

شیر واپس آگیا ہے ماشاءاللہ

‏آج کل کے گلوبل وارمنگ کے حالات میں ہمیں چاہیئے کہ ہم اپنے ملک کی شاہراؤں کے گرد درخت لگائیں اور انہیں وطن پر جان قربان کرنے والے شہیدوں کے نام سے منسوب کریں ہر درخت پر ایک شہید کی تختی لگی ہو اس کی تفصیلات کے ساتھ ایک یادگار بنائیں وطن کی حفاظت کے لیے کھڑے جوانوں کو ٹربیوٹ ہوگا🇵🇰

‏آج کل کے گلوبل وارمنگ کے حالات میں ہمیں چاہیئے کہ ہم اپنے ملک کی شاہراؤں کے گرد درخت لگائیں اور انہیں وطن پر جان قربان کرنے والے شہیدوں کے نام سے منسوب کریں ہر درخت پر ایک شہید کی تختی لگی ہو اس کی تفصیلات کے ساتھ ایک یادگار بنائیں وطن کی حفاظت کے لیے کھڑے جوانوں کو ٹربیوٹ ہوگا🇵🇰

Beautiful Tree

Nature....

Just Walked 🙂