میم آپ نے لیپ ٹاپ اسکیم شروع کی زبردست پروگرام۔
لیکن میڈم میری بیٹی نے میٹرک امتحان 2021ء میں 1092/1100اور ایف ایس سی امتحان 2023ء میں 944/1100 نمبر لیئے لیکن کسی نے پوچھا تک نہیں حالانکہ وہ ایک ریٹائرڈ ٹیچر کی بیٹی ہے
براہ-کرم
اگر اکاونٹ محترمہ وزیراعلی صاحبہ خود استعمال نہی کر رہی ہیں تو واضع کیا جائے کہ کون اس کو باقائدہ اجازت کیساتھ استعمال کر رہا ہے۔ مکمل نام اور تعارف لکھا جائے۔
کسی کو وزیراعلی کے نام کے استعمال کی اجازت نہی ہونی چاہئے
📣🌻📣
ائے مل کرایک ساتھ چلتے ہیں ایک ساتھ چلنے میں ہی کامیابی ہےایک دوسرے کا ساتھ دینےمیں ہی ہم سب کی بھلائی ہے ایک دوسرے کی اواز بن جاتے ہیں استعمال اللہ کی رضا کے لیے ہو ملک پاکستان اور اسلام کے لیے ہو ائے اپ مجھے فالو کریں میں اپ کو فالو بیک دوں گا نہ تو اس میں اپ کا کوئی نقصان ہے نہ میرا فالو کرنے میں
Comments
مریم نواز. . مریم نواز
Hadya 5000
بہت اعلٰی اخلاق اور مخلص انسان ہیں
پاکستان کی تعمیر و ترقی کا نام
صدا سلامت رہیں ❤💓❤
گدھو ادھر بھی پہنچ گئے ہو ٹویٹر پہ لتر کھانے کے بعد
پورے پنجاب میں یوتھی مار اسپرے کی مہم شروع کریں
ورنہ آپ کی محنت رنگ نہیں لائے گی
#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab
لیکن میڈم میری بیٹی نے میٹرک امتحان 2021ء میں 1092/1100اور ایف ایس سی امتحان 2023ء میں 944/1100 نمبر لیئے لیکن کسی نے پوچھا تک نہیں حالانکہ وہ ایک ریٹائرڈ ٹیچر کی بیٹی ہے
اگر اکاونٹ محترمہ وزیراعلی صاحبہ خود استعمال نہی کر رہی ہیں تو واضع کیا جائے کہ کون اس کو باقائدہ اجازت کیساتھ استعمال کر رہا ہے۔ مکمل نام اور تعارف لکھا جائے۔
کسی کو وزیراعلی کے نام کے استعمال کی اجازت نہی ہونی چاہئے
📣🌻📣
@maryamnawazmns.bsky.social
@pmlnorgofficial.bsky.social
بووووووہت شکریہ
اللّٰہ پاک لمبی عمر دے صحت والی
Please follow back
Made with plastic having pea brain with zero IQ.
My dear Mam
Chief Minister of Punjab 🥰
#YMTPMLN
ھماری مریم صاحبہ
اپ پنجاب کے وارث ہیں اللہ پاک اپ کو ہمیشہ خوش رکھے امین
#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab
لیکن
اس بارے واضع ہونا چاہئے کہ کون یینڈل کر رہا ھے؟؟
@mianbsky.bsky.social
I am a voter nd supporter of PMLN.
Super CM Maryam Nawaz Sharif 🦁
@cmmaryamnawaz.bsky.social
Thx
Please fallow me 💕💕💞💕❤️💕❤️💕💞💕💕💞💞💕
اپ ہماری جان چھوڑ دو خدا کا واسطہ🙏🏻