Profile avatar
cheekychirppk.bsky.social
| Food Lover | Long Drive | Quality student searching novel idea |
38 posts 1,430 followers 2,673 following
Regular Contributor
Active Commenter

*Admission BS nursing* *پنجاب گورنمنٹ نے 44 سرکاری ہسپتالوں میں داخلے کی آخری تاریخ 23 دسمبر *` FSC Pre. Medical پنجاب کا ڈومیسائل رکھنا لازمی ہے* *`۰` عمر کی حد اب پچیس کی بجائے 35 سال کر دی گئی ہے *امید وار کو ماہانہ 31470 سٹائپینڈ دیا جائے گا WhatsApp Link: whatsapp.com/channel/0029...

Subha bakhair Pakistan اللّٰہ تعالیٰ سب کو اپنی امان میں رکھے اور دوسروں کو مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

PTI final call #Islamabad #Pakistan

انسان کو اپنی اوقات اور جی میل کا پاسورڈ ہمیشہ یاد رکھنا چاہے۔۔۔! سکون میں رہے گا تب ای #Welcome Pakistan

کٹے کے گوشت کے پلاؤ کی دیگ اتاری جا رہی ہے سکائی بلو پر آنے والے احباب کی خوشی میں۔۔تمام آنے والے لوگ اپنا نام نوٹ کروا دیں اور آتے ہوئے ایک ہزار روپیہ فی کس ہمارے نائی کو جمع کروائیں تاکہ وہ گوشت اور چاول لے آیے ۔۔۔! #Islamabad only.

جس تیزی سے بلیو اسکائی پر مخصوص سیگمنٹ جمع ہوا ہے، اس میں پلیٹ فارم کو صاف رکھنا ہے تو ویری فیکیشن سیٹ اپ فورا آنا چاہیے، وگرنہ ٹرمپ سے لے کر پلیئرز اور مرحوم و زندہ سائنسدانوں کے جعلی اکاؤنٹس کا دھندہ چل پڑنا ہے۔

دوست نے شادی پر ادھار دیا تھا، وہ سلامی کے پیسے لے کر کراچی چلا گیا کہ ادھار ختم۔۔۔۔! #Pakistan

Hello hello, are you there #Pakistan?

#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab

توسی ڈیول نیشنل ہو ۔۔آپ کا عشق تقسیم ہو چکا۔۔۔!

بیڈ کی چوں چاں اور بار بار ادھر ادھر کرنے سے بچانے کے لئے، اگلوں نے بشیر مستری سے پکا بیڈ ای بنوا لیا ہے۔۔۔!

گزشتہ ایک سال کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے 17 قابل تجدید توانائی کے منصوبوں کو نیشنل گرڈ میں شامل کرکے آب و ہوا کی بہتری اور قابل تجدید توانائی کے ذریعے سبز معیشیت کے اپنے منشور کے وعدے کو پورا کیا ہے۔

جب بیوی کی ساس اور نندوں سے لڑائی اور ہوجاۓ اور شام کو جب شوہر بیچارہ تھکا ہارا کام سے واپس گھر پہنچے تو آگے بیوی کی حالت 😬🙄😂😂😅😅

جن کے جنازے چھوڑنا ناممکن ہو ، ان سے صلح کی گنجائش رکھنی چاہیے ۔ صبح بخیر زندگی 🌅

ادھر کون کو پاکستان سے ہے۔۔۔؟ تمام پاکستانی احباب جو خوش آمدید

بلیو سکائ پر اکاؤنٹ بننے ولاے حضرات و مستورات کو میری طرف سے یہ دل والا پیزا۔۔۔!

@the-x2.bsky.social Welcome on Board to the new scam of PTI after VPN Ban....!

Welcome #Pakistan