Profile avatar
shahid-ch.bsky.social
I’m Ch Shahid, living in Oman, working as a marketing manager, and a diehard fan of PML-N.
8 posts 508 followers 479 following
Getting Started

اپیکس کمیٹی اجلاس سے خطاب میں آرمی چیف نے اکھیا کہ “جو کوئی بھی پاکستان کی اندرونی بیرونی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے” ‏بیان سنتے ہی فک جاوید مُراد سوئٹ اور 9 مئی کے مطلوب دہشتگرد ہنستے ہنستے پشاں ڈگ پئے جس سے منجی ترٹ گئی ہے

گلگت بلتستان کی شہزادی نائلہ رضوی کی شاندار تعلیمی خدمات/ ملائشیا میں اعلیٰ ایوارڈ کے لیے منتخب ہو گئی ہے، ایجوکیشنسٹ نائلہ رضوی سکردو کے ایک سرکاری تعلیمی ادارے میں ہیڈ مسٹریس تعینات ہیں

Empowered Women, Empower Nations Strength knows no gender, and our sisters in arms continue to prove it every day. 💪 Their courage, resilience, and dedication inspire us all, breaking barriers and paving the way for a stronger and more inclusive future.

Proud moments for Pakistan 🇵🇰 Ayla Majid has been elected as a global President of ACCA. She is the first President of ACCA to come from Pakistan leading a 120-year-old organisation operating in 180 countries and connecting a global community of 780,000 professionals.

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال معاشی تعاون،کلائمیٹ چینج، ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ اور ماحولیاتی آلودگی پر اشتراک کار بڑھانے پر اتفاق

بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️

اور یہاں حسن تمام ہوا۔ ❤️🔥✨

#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab

Hello blue sky mates 👋 Hope you all are doing well