Profile avatar
atifkhan88.bsky.social
Nothing to say
10 posts 359 followers 287 following
Prolific Poster

میں ان تمام ورکروں کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں جنہوں نے ہمارے حوصلوں کو بھی بلند کیا ہزاروں میسجز بھیجے ہیں ورکروں نے کہ ہمارے حوصلے بلند ہیں ہم اب تیاری کے ساتھ لڑیں گے حوصلہ نہیں ہارنا عمران خان کا اعتماد ہمیشہ ورکر رہا ہے ‎#شہداء_کو_انصاف_دو

ڈی چوک اسلام آباد میں شہید ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی اجتماعی غائبانہ نماز جنازہ آج بروز جمعہ بوقت عصر 4 بجے خیبرپختونخوا اسمبلی گیٹ خیبر روڈ پر ادا کی جائے گی۔ عرفان سلیم صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع پشاور

ڈی چوک کے قریب پی ٹی ائی کنٹینر سے اعلانات ہورہے تھے کہ ایک پودا بھی نا ٹوٹے، ایک گملا بھی نہ ٹوٹے، آپ نے پرامن رہنا ہے۔ عمران خان جب آئیں گے ہم صفائی کر کے اٹھیں گے یہ ہیں عمران خان کے معصوم پرامن لوگ 💔

2040

پٹوار خانے کے تمام مداریوں اور انکے اشاروں پر ناچنے والے بندروں کی اطلاع کیلیے عرض ہے کہ تمہارا ناچ ختم ہونے والا ہے اور تمہیں بے گناہ خون کا حساب دینا پڑے گا جن کو تم آج باپ بناۓ بیٹھے ہو کل انہیں ہی گالیاں دیتے نظر آؤ گے

‏ساری رات پولیس گردی کا مقابلہ کرتے کارکنوں کے حوصلے بلند رکاوٹیں عبور کرتے اسلام آباد کا سفر جاری

‏وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کے قافلے کے تازہ ترین مناظر ، بدترین شیلنگ جاری۔ ‎#UndeclaredMartialLaw

پاکپتن سے راؤ عمر ہاشم خان اور پیر طارق شاہ کھگہ، پیر مہر معین الدین چشتی کا قافلہ عمران خان کی فائنل کال پر پاکپتن سے اسلام آباد کی جانب رواں دواں۔ #حق_کی_جیت_ہو_گی #FinalCall #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران

‏75 سالہ بادشاہت آخری سانسیں لے رہی ہے شاباش پی ٹی آئی نوجوانوں ڈٹے رہو ان شاءاللہ کامیابی بالکل قریب ہے

‏ہیلو آئی جی اسلام آباد، یہ جو خبر پھیلی ہوئی ہے کہ 25 سے 30 ہزار پہلے پیں اسلام آباد پہنچ چکے ہیں، یہ درست ہے- لیکن ہم خود ہی یہ تو بتا نہیں سکتے کہ وہ ٹھہرے ہوئے کہاں ہیں 😉 ‎

لوئر دیر تیمر گرہ سے بھی کارکنان اسلام آباد نکل پڑے

Carry signs and placards in English as well in order to amplify our message globally. Let our voices echo loud and clear as we stand united for justice, democracy, and a constitutional Pakistan! #FinalCall #HistoryInTheMaking

*_‏یا اللہ پاک جو جو قافلے کے ساتھ اسلام آباد کی طرف آ رہا ہے ان کی حفاظت فرما 🤲_*

اللہ فتح نصیب کرے ہمیں آمین ، لوگوں کا جزبہ دیکھ کے یقین کرو رونا آرھا ہے 🫡🫡🫡🫡🫡سلوٹ ہے میرے بھائیوں کو جو بھی خان کی کال پے اپنے مُلک کی بقا اور اپنی ہماری آزادی کے لیے گھروں سے باہر آکے احتجاج کر رہے ہیں میں اِن سب بھائی بہینوں کا قرض دار ہوں میری جان کے ٹوٹو اللّلہ 🤲🤲 ہم سب کی مدد کریے آمین

‏فلوریڈا میں ٹرمپ کے گھر کے بلکل سامنے عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج کیا جا رہا ہے۔

سڈنی آسٹریلیا میں کپتان کی گونج۔

خان کے دیوانے آکلینڈ نیوزیلینڈ میں نکل اے ❤️✌️

‏پاکستان کے موجودہ حالاتوں کا زمہ دار آپ کس کو سمجھتے ہیں

‏احتجاج آپ کا قانونی حق ہے ‏احتجاج پر گرفتاری غیر قانونی ہے ‏غیر قانونی حرکت سے روکنا قانونا آپ پر فرض ہے ‏⏪ اس لئے ‏احتجاج میں شامل اپنے ساتھیوں کو گرفتار مت ہونے دیں

یاد رکھیں عام نہیں عوام ہیں آپ کسی پر ریڈ لائن لگانے کا اختیار صرف آپ کے پاس ہے اس ملک کے مالک آپ ہیں آپ کے ٹیکس کے پیسوں پر رکھے ملازم نہیں اپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں ‎#FinalCall

دیوانے تو نکلیں گے وقت دیوانوں کا ہے۔ یہ وہ لمحہ ہے جب مٹی میں دبے ہوئے خواب جاگتے ہیں اور آوازوں کا شور گونج بن کر در و دیوار ہلا دیتا ہے دیوانے تو نکلیں گے

😂😂

ہم موٹروے والوں کو ایک عظیم ورلڈ ریکارڈ بیک وقت تمام موٹروے بند کر کے مرمتی کام کروانے پر دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہ #عمران خان

دیر بالا سے ملک گل ابراہیم کا قافلہ ۔۔ پی ٹی آئی کے آدھے ٹکٹ ہولڈر بھی ایسے قافلے اسلام آباد لے آئے تو چاچا مُنیرا کل صُبح کا سورج طلوع ہوتا پاکستان میں نہیں دیکھ پائگا۔ پی ٹی آئی کا امتحان ہے دیوانے تو نکلیں گے

‏"24 نومبر کیلئے ضروری جنرل نالج" ‏* * * * * * * * * * * * * * ‏جس پاکستانی قانون میں وردی پوش اہلکار پر ہاتھ ڈالنا منع ہے وہی قانون بغیر وردی کے کوئی آپ پر ہاتھ ڈالے تو اس کی ایسی کی تیسی کرنے کا حق بھی آپ کو دیتا ہے ‏⁦‪#24novembre‬⁩ ‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩

*عمران خان* کے حکم پر ہر صورت *عمل* کروں گا، کارکن *ڈی چوک* پہنچیں ،حکومت سے مذاکرات کا آغاز *عمران خان* کی *رہائی* کے بعد ہوگا، میرا *اختیار* عمران خان کے پاس ہے وہ جو کہیں گے کروں گا، 🛑 *علی امین گنڈا پور*

The situation in Karampara Chinar is now going towards tension But more than a hundred people were killed in the state dollar war policy of religious fanaticism Shia Sunni riots But till now there is no coverage on any media nor has the state taken any steps for ceasefire? ‎ #No2StateTerrorInKurram

ویلڈن گنڈاپور صاحب عمران خان ہماری نہیں قوم کی نسلوں کی جنگ لڑ رہا ہے ۔ کل D Chowk پہنچ کر مطالبات کی منظوری تک دھرنا دیں گے یہ ہی عمران خان کا حکم ہے۔ پھیلادی ہر جگہ

مجھے اپنی قوم پر پورا بھروسہ ہے، عمران خان۔♥️

‏قرآن مجید میں حکم ہے "امر بلمعروف" کہ سچائی کا ساتھ دو ہم پر فرض ہے کہ سچائی کا ساتھ دیں ۔ مطالبہ نمبر 1:- عمران خان کی رہائی اور سیاسی اسیران کی رہائی مطالبہ نمبر 2:- آئین و قانون کی بالادستی ان مطالبات کو تسلیم کرنے تک دھرنا دیں گے ۔ وزیر اعلیٰ کا اعلان