Profile avatar
chattha7.bsky.social
97 posts 405 followers 313 following
Prolific Poster
Conversation Starter

‏“عدالتی احکامات ، محکموں کے جوتے کی نوک پر” ۔۔ ضمانت اور گرفتار نا کرنے کی ہدایت کے باوجود “طاقتور افراد” نے معصوم پاکستانی شہریوں کی دوبارہ گرفتاری شروع کر دی ۔۔

پرامن احتجاج کرتی عوام کو اتنا مان تھا اپنی سیکورٹی فورسز پر کہ وہ اپنی ہی عوام گولیاں نہیں چلائیں گے لیکن بدقسمتی سے پوری دنیا نے دیکھا کہ کیسے اپنے ہی ملک کی سکیورٹی فورسز نے نہتی عوام پر گولیاں برسا کر سرعام قتل و غارت کی۔ یہ وہ سانحہ ہے جو پاکستانی عوام کبھی بھی نہیں بھول پائے گی۔

‏سانحہ ڈی چوک اسلام آباد💔😭 ‏⁦‪#Islamabad_Massacre‬⁩

No Caption

میں ایک اپیل کرنا چاہتا ہوں pti سپوٹر سے اِس ٹائم جہاں بھاری شیلنگ کی جا رھی ہے وہاں کے لوکل سپوٹر آگے ائیں ۵۰ کی تعداد ہی کیوں نہ ہو تُم فرنٹ سے لڑو تُمنے آگے نہیں جانا یہیں تک ہو یے تُمہاری زمداری ہے اپنے مہمانوں کو حفاظت کےساتھ اپنا علاقہ کراس کروا دو ، عوام اور لوکل کی سپوٹ سے جنگ جیتی جاتی ہے

‏مطیع اللہ جان اور ثاقب بشیر کو پمز ہسپتال اسلام آباد سے اغواء کر کے لے گئے ہیں ‏وہ چھپائی جانیوالی لاشوں اور زخمیوں کے اوپر انویسٹیگئشن کر رہے تھے

‏﷽ ‏🌹السلام علیکم ورحمتہ الله 🌹 ‏⁧‫#خاتم_النبیین_محمدﷺّ‬⁩ ‏⁧‫#درود_وسلام‬⁩ ‏ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، ‏آمین ثمہ آمین

‏السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ ‏اللہ کریم آپ سب کو ھمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھیں آمین ثم آمین یارب العالمین ‏خوش رھیں سلامت رھیں خوشیاں بانٹیں۔۔۔جمعہ مبارک

‏السلام علیکم صبح بخیر ‏تہجد اللہ کی لاڈلی عبادت ہے ‏⁧‫#خاتم_النبیین_محمدﷺّ‬⁩ ‏پر ⁧‫#درود_وسلام‬⁩ ‏ اللہ! تو میرے ظاہر کا جاننے والا ہے میری معذرت قبول فرما اور تو میری ضرورت کو جانتا ہے میری حاجت عطا فرمادے اور تو چھپی باتوں کو بھی جانتا ! میرے گناہ بخش دے آ مین

Muhammad(saw)

‏یااللہ ہم سب کو ایسی طاقت سے بچانا جس کے نشے ہم بلکل اندھے اور مغرور ہو جائیں جو تیری نافرمانی اور ناراضگی کا سبب بنے اور جس کی وجہ سے رہتی دنیا تک رسوائی اور آخرت میں سخت عذاب الہی مقدر بنے، آمین

‏کے پی میں احتجاج کیلئے ایڈوانس بکنگ ہوچکی ہے گاڑیاں ختم ہوگئی ہیں مزید گاڑیاں نہیں مل رہیں،ہم مختلف علاقوں میں ٹرانسپورٹ کی مشکلات پیش ہو رہی ہیں، اوورسیز پاکستانیوں سے گزارش ہے کے پی میں اپنے رشتہ دار دوست احباب کو احتجاج کیلئے اپنےگھروں کی گاڑیاں دینے کی درخواست کریں مراد سعید

اَمَّنۡ يُّجِيۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاهُ'' "جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کے اسے پکارتا ہے تو وہ اس کی دعا قبول کرتا ہے"

یا اللہ میرے کپتان کی حفاظت فرما

موٹروے، سڑکیں، ٹرانسپورٹ، انٹرنیٹ، موبائل سروس، سب کچھ بند کرکے اتوار کی شام کو چابی والے کھلونے بولنا شروع کردیں گے کہ کوئی نہیں نکلا

اب تک کی صورتحال سے واضح ہے کہ 4 اکتوبر سے دس گناہ زیادہ لوگ نکلیں گے۔ صدیق جان

صنف آہن ڈاکٹر یاسمین راشد کا 24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے اہم ترین پیغام جاری

‏اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ 🌺وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَى بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا

نکلو پاکستان کی خاطر عمران خان کی خاطر 24Nov#

فیصلے کا دن قریب ہے ‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ ‏🗓 24 نومبر 2024 ‏📍 اسلام آباد

ابھی تو مغربی پہاڑوں سے ہلچل مچی ہے، رنگ تو اس وقت جمے گا جب شمالی پہاڑوں سے ایک مرد قلندر، درویش کی مدد کو آئے گا. بہر ہند کے ساحلوں اور وسطی میدانوں والے سر پر کفن باندھ کر نکلے گے. مستری مارشل کا ظلم مٹا دیا جائے گا اور یہ کسمپرسی کی حالت میں ملک سے فرار ہوگا. ایسا ضرور ہوگا.

ناروال میں پی ٹی آئی ورکر کو پولیس نے اینٹ ماری جس سے وہ جان کی بازی ہار گیا۔ یاسر ملہی کے لیے سب آواز اٹھاؤ

‏اللہ الحق ☝️ الحمداللہ ! عمران خان کیخلاف بنایا گیا ایک اور بوگس کیس زمین بوس۔ اگر ان ڈفرز میں عقل، شرم کی رمق باقی ہو تو اب یہ فضول قسم کی حرکتیں چھوڑ دیں، ان کی جھوٹی اور چھوٹی اناووں کی وجہ سے ملک پہلے ہی بحرانوں کا شکار ہے۔

عمران خان

The New Zealand countryside holds a quiet magic—each sunrise a poem, every breeze a whisper of nature’s timeless beauty. 🌄🍃 #NewZealand #NatureMagic #Countryside

Good Morning🌤 #PTI_Followers Follow &RT👇 @ptifollowers.bsky.social @guriya.bsky.social @sadafzia796.bsky.social @ir2am.bsky.social @1gijl.bsky.social @zia1o.bsky.social @mhr1.bsky.social @m1hr.bsky.social @fat9t.bsky.social @leojatti.bsky.social @shaikhmudassar.bsky.social @92-waseem.bsky.social

‏نکلو خون شہدا کی خاطر

ہے وہی تیرے زمانے کا امامِ برحق ‏جو تجھے حاضر و موجود سے بیزار کرے ‏موت کے آئِنے میں تجھ کو دکھا کر رُخِ دوست ‏زندگی تیرے لیے اور بھی دُشوار کرے ‏دے کے احساسِ زیاں تیرا لہُو گرما دے ‏فقر کی سان چڑھا کر تجھے تلوار کرے ‏اقبال

ماحول بتا رہا ہے اڈیالہ سے عمران خان آرہا ہے انشاءاللہ 🤲🏻 #Pakistan #pti #Imrankhan #imrankhanpti

بےشمار درود و سلام سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپکی آل پاک پر ۔ ❤️💙💚💜💖🌺

نام : مقبول جرم ١ : نامعلوم لوگوں سے زیادہ مقبول ہونا جرم ٢: سپریم کورٹ کے غیر مقبول ججز کے خلاف ریفرنس لانا @oryamaqbooljan.bsky.social

This is a decisive time. Take courage, be brave, and stand up for your rights and freedom. Support Imran Khan for the future of our children and generations to come. #آخری_معرکے_کیلئے_نکلو @teampakrising467.bsky.social

عمران خان کے سپاہیوں میں کون کون رات کے اس پہر جاگ رہے ہیں ؟ ‏عمران خان زندہ باد کا نعرہ لگا کر حاضر ہوں