Profile avatar
fwadkhan.bsky.social
Amazing
35 posts 169 followers 30 following
Prolific Poster
Conversation Starter

Beth Sidhu, the woman behind Sport Beach, joins “Good Game” to talk about the business of women’s sports, from why the perception of women athletes and women’s leagues has changed over the years to which big names will be seaside in Cannes this summer. Listen: podcasts.apple.com/us/podcast/g...

MIKAELA SHIFFRIN HAS DONE IT!! 100th World Cup victory!

‏ہمارے دو مطالبات ہیں، • سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز کے نیچے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات کے لئے کمیشن بنایا جائے - ناحق قید سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے ‎#حق_کی_جیت_یقینی_ہے

مسئلہ ہی غیرت مندی اور حب الوطنی کا ہے 😂😋

قاتلانِ پاکستان کی مصنوعات کا بائیکاٹ کر کے وطن پرست ہونے کا ثبوت دیں

‏"ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت جلد از جلد گرفتار شہریوں اور ہسپتالوں اور سردخانوں میں لائے گئے زخمی اور شہید افراد کا ڈیٹا شائع کرے اور ہسپتالوں اور سیف سٹی کا CCTV کیمروں کا ڈیٹا بھی محفوظ بنایا جائے تاکہ سچ قوم کے سامنے آئے" عمران خان

ہمارے مطالبات: ◀️ 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات ◀️ ناحق قید سیاسی اسیران کی رہائی ‎#گولی_کیوں_چلائی

کشمیر میں عمران خان کی مخالفت میں ایجنسیوں کی مداخلت سے ایک مصنوعی حکومت بنا کر وقتی طور پر اپنے مقاصد تو پورے کر لیے گئے مگر اب وہاں عوامی ردعمل اور احتجاج شدت اختیار کر چکا ہے۔ عوامی مینڈیٹ کی توہین کا بالآخر یہی انجام ہوتا ہے اب ظلم کریں گے تو پوری دنیا میں بدنامی الگ سے ہو گی۔

‏عمر ایوب کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل، مطالبات 2 ہیں، سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز کے نیچے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات کےلئے کمیشن بنایا جائے ، ورنہ سول نافرمانی، ترسیلات زر میں کمی اور بائیکاٹ کی تحریک چلے گی. بانی چیئرمین عمران خان

‏26 نومبر کو پاکستان میں تمام انسانی حقوق اور اقدار کو فورسز کے ذریعے کچلا گیا، اسلام آباد میں قتل عام ہوا، ایک ماں ہونے کے ناطے میں دل شکستہ اور بے بس ہوں، عدالتی کمیشن بنا کر تحقیقات کریں ورنہ تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی. ڈاکٹر یاسمین راشد کا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط۔۔!!

عمران ریاض خان نے ایک بار پھر پاکستانی میڈیا کی منجھی ٹھوک دی سلام ہے عمران ریاض تمہیں پاکستانی میڈیا اب بُلاؤ نا عمران ریاض کو اپنے کسی ٹی وی شو میں

دنیا میں ناجائز اولاد تو آپکو ہر ملک میں مل جائے گی لیکن ناجائز حکومت صرف پاکستان میں ملے گی انور مقصود آن فائر 🔥

بغیرت انسان ہے یہ جنوبی کوریا کا آرمی چیف 😂😉 لعنت ہے بھئی اپنا ہی ملک نہیں سنبھال سکتے

Billo Rani is a Good Boy 🧒 😝😂

طاقتور صاحب آپ کو اپنے ہی لوگوں کی نفرت کا سامنا ہے یہ سب کر کے آپ کو کیا ملا #گولی_کیوں_چلائی

اس کا جواب تو دینا پڑے گا

آمین #گولی_کیوں_چلائی

#گولی_کیوں_چلائی

#بائیکاٹ

#گولی _کیوں _چلائی

صرف ایک سوال ‎#گولی_کیوں_چلائی

Ashrafia gir gaye Sadiq Aur Ameen ko girate girate

عمران خان کو گزشتہ چند دنوں جیل میں اذیت دی گئی انکی میڈیکل کنڈیشن مکمل ٹھیک نہیں ہے۔ زرائع عمران خان کو جیل سے شفٹ کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ فیصلہ ہو گیا۔ زرائع

ڈی چوک پر لائٹیں بند کروائی گئیں،پھر اپنی ہی عوام پر گولیاں چلا دیں، اور پھر اسکے کتنی بے غیرتی سے کہتے ہیں کہ کوئی لاش لا کر دکھاؤ۔ علامہ زبیر احمد۔ #‎IslamabadMassacare

True

Fouj bhi Meri ✌️ Mulk bhi Mera ❤️