Profile avatar
geminimuddi.bsky.social
Deputy Head Social Media Team Division Hyderabad PMLN X Account: @GeminiMuddi
76 posts 1,277 followers 1,102 following
Prolific Poster

‏حیدرآباد ڈویژن کے صدر خالد عزیز آرائیں کا نو منتخب وزیر مملکت کھیل داس کوہستانی سے اسلام آباد میں ملاقات اور پھولوں کا گلدستہ دے کر مبارک باد پیش کی

ماتلی شہر میں منعقد ورکرز کنونشن سے پاکستان مسلم لیگ ن حیدرآباد کے صدر خالد عزیز آرائیں خطاب کرتے ہوئے۔

میاں نواز شریف کے سیکرٹری حاجی شکیل کی سابقہ ایم پی اے سورتھ تھیبو کے شوہر اور بھانجے کی تعزیت کے لیے ان کی رہائش گاہ آمد، حیدرآباد ڈویژن کے صدر خالد عزیز آرائیں بھی ہمراہ موجود

‏اہم ترین بات ! 190 ملین پاؤنڈ کیس کے حوالے سے جو منجن بار بار بیچا جا رہا تھا کہ کابینہ کے فیصلے کو استثنی حاصل ہے اسکا جواب قانون کے دائرے میں ہی سے کل ضرور ملے گا کہ یہ استثنی کیوں حاصل نہیں ہے۔

‏Happy Birthday MNA Khel Das👏 مسلم لیگ ن حیدرآباد ڈویژن کے صدر خالد عزیز آرائیں کی مسلم لیگی ایم این اے ‎@KesooMalKheealD کے یہاں آمد اور سالگرہ کا کیک کاٹ کر ان کو مبارک باد، ساتھ ڈھیروں نیک خواہشات کا اظہار

میاں صاحب کو اہلیان حیدرآباد کی جانب سے سالگرہ مبارک

حیدرآباد ڈویژن کے صدر خالد عزیز آرائیں کی جانب سے مسلم لیگ ن حیدرآباد ڈویژن کے زیر اہتمام قائداعظم محمد علی جناح اور سابق وزیر اعظم و صدر مسلم لیگ ن کی سالگرہ کے پروگرام کا انعقاد جس میں حیدرآباد ڈویژن کے کارکنوں کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار اور کیک کاٹا گیا۔

‏ببر شیر عطاء اللہ تارڑ کی بمباری جاری 👇 مسلم لیگ ن کے دورحکومت میں ہمیشہ ملک میں ترقی ہوئی، شکر الحمداللہ معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے،مہنگائی میں نمایاں کمی آئی ہے، روپیہ مستحکم، سٹاک مارکیٹ اوپر جا رہی ہے، نومئی ملکی تاریخ کاسیاہ ترین دن ہے،

‏سچی بات کی جائے تو فواد چوہدری جو کہہ رہا تھا اس میں پی ٹی کی مستقبل کی سیاست کا راستہ نکل سکتا تھا وہ سیاسی طور پر میچور باتیں تھیں مگر دیکھ کر تسلی ہوئی پی ٹی آئی تباہی کے راستے پر فل سپیڈ جانا چاہ رہی ہے پی ٹی آئی کی مکمل تباہی میں ہی پاکستان کی فلاح ہے

‏پاکستان نے ایسے میزائل تیار کر لئے ہیں جو امریکہ تک کو نشانہ بنا سکتے ہیں، امریکی نائب قومی سلامتی مشیر جان فائنر دوڑیں امریکہ کی لگی ہوئی ہیں اور سہولت کاری پی ٹی آئی فراہم کررہی ہے اور اصل ابسولیوٹلی ناٹ شہبازشریف کہہ رہا ہے

‏صدر مسلم لیگ ن سندھ بشیر میمن صاحب کو حیدرآباد ڈویژن کے کارکنان کی جانب سے جنم دن بہت بہت مبارک❤️ اللّه برکتوں والی لمبی زندگی اور مزید خوشیاں عطاء کرے🙏🏻

‏مصیبت میں گدھے کو باپ بنانا تو سمجھ آتا ہے، مگر تحریک انصاف نے ہم جنس پرست کو باپ بنا کر نئی مثال قائم کر دی ہے ۔ اب نیا نعرہ ہوگا۔جو رہا کرا دے، وہی ہمارا باپ۔۔ واہ بھئی واہ مان گئے 👏👏

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نےسانحہ آرمی پبلک اسکول کے دس برس مکمل ہونے پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ”مجھ سمیت پوری قوم ہمارے بچوں و اساتذہ کی بہادری کو سلام، انہیں خراج عقیدت، ان کے خاندانوں کی قربانیوں اور ہماری سیکیورٹی فورسز کی بہادری کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔“

‏میرپور خاص: ڈویژن میرپور خاص کے تحت منعقد کئے گئے پاکستان مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے مسلم لیگ ن حیدرآباد ڈویژن کے صدر ‎@KhalidAzizArain خطاب کرتے ہوئے۔

‏پارلیمنٹ کے اقوال زریں سے ایک حقیقت پسندانہ قول! بڑی مونچھیں اور بڑے بال رکھنے سے کوئی بہادر نہیں بن جاتا👍

‏میں اپنی بات پر قائم ہوں کہ اگلی بار ہم پُر امن والی بات نہیں کریں گے، اگلی بار اسلحہ لے کر نکلے تو بتائیں گے کہ کون بھاگتا ہے، یہ عوام تمہیں ایسے نکالے گی کہ تمہیں بنگلہ دیش بھی بھول جائے گا۔ (علی امین گنڈا پور) اسٹیبلشمنٹ کا اثاثہ۔۔۔۔روزانہ کی طرح پھر اپنے"ماسٹرز"کی چھترول کرتے ہوئے

یہ ہوتی ہے عوامی حکومت عوامی لیڈر❤️

‏شاہد خاقان عباسی! 30 سال ن لیگی رہے، 6 بار وزیر پھر وزیر اعظم بنے، 30 سالوں میں مری اپنے آباٸی uc میں گیس نہیں لگوا سکے پھر مری سے الیکشن ہار گٸے قیادت نے لاہور سے جتوایا پھر ن لیگ چھوڑ دی، اب انقلابی بن چکے ہیں اور مری کے لوگوں کے حقوق کیلٸے گرینڈ جرگہ بلانا چاہتے ہیں 🙆😊

‏فیصل واوڈا کے گورنر سندھ بننے کا دور دور تک کوئ امکان نہیں ہے، علان ختم ہوا!

آج وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر پاکستانی وفد کے ہمراہ امریکہ میں ڈاکٹر عافیہ کے ساتھ اہم ملاقات، اس ملاقات میں ڈاکٹر بھی وفد کے ہمراہ موجود تھا👇

بات سزاؤں تک پہنچی ہے تو گھبرا گئے ہیں، "گھبرا نہ نہیں ہے" گھبرا گئے اس لیے تو مزاکرات مزاکرات کر رہے ہیں، یہ جھانسا ہے یہ صرف فیض حمید کو بچانے لئے ڈھونگ رچا رہے ہیں مزاکرات کا۔

الزام لگانا تحریک انصاف کا پیشہ ہے، ثابت یہ آج تک کچھ نہی کرسکے، فارم 47 کا مقدمہ بھی یہ ہار گئے، ایک ایک کرکے پی ٹی آئ کا نعرہ وعدہ اور بیانیہ جھوٹا ثابت ہورہا ہے، خیبرپختونخوا میں دو ضمنی الیکشن ہوئے دونوں پی ٹی آئ ہار گئ۔ اختیار ولی خان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا دورہ چین کا چوتھا روز، وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی شنگھائی کے ڈسٹرکٹ لونگ گانگ میں ہواوے ٹیکنالوجیز آمد، ہواوے ٹیکنالوجیز میں وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف پرتپاک استقبال کیا گیا۔

تہجد کی نماز معجزوں کا وسیلہ ہے، جب تمہیں ہر راستہ بند نظر آئے تو تہجد کا رستہ اپنانا، پھر دیکھنا، ناممکن بھی ممکن ہو جائے گا۔ ان شاء اللہ ❤️

تہجد کے سجدوں میں تمہارا رونا ضائع نہیں جائے گا ان شاء اللہ تمہیں وہ سب کچھ ملے گا جو تم چاہتے ہو بس تم اپنے اللہ پر یقین رکھو۔ ❤️

عمران خان نے پہلے آرمی چیف سے خفیہ بات چیت کرنے کی سر توڑ کوشش کی لیکن وہاں سے شٹ اپ کال ملی، اب حکومت سے خفیہ مذاکرات شروع کردیے، دوسری طرف اسکا سوشل میڈیا دن رات آرمی چیف اور فوج کے خلاف مہم چلا رہا ساتھ عمران کو کبھی ٹیپو سلطان اور کبھی نیلسن منڈیلا بناتا جبکہ وہ اندر چیخیں مار رہا۔

لوٹ کر بدھو گھر کو آئے

پی ٹی ائی کا رابطہ حکومت نے بھی ہاں کر دی! حکومت اور پی ٹی ائی دوشمن نہیں بھائی بھائی ہیں، شبلی فراز

ٹک ٹاک ٹک ٹاک ٹک ٹاک

‏وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نوازشریف کا تاریخی دورہ چین چین اور صوبہ پنجاب کا ماحولیاتی بہتری، بائیو ڈائیورسٹی، سموگ کے خاتمے، جنگلی حیات اور شجر کاری کے تحفظ وفروغ کے لئے مل کر کام کرنے کا فیصلہ ‎#CMMaryamInChina

‏سوال: آپ نے بطور چیئرمین PTI اپنی پارٹی کے کارکنوں کی شہادت پر FIR کیوں نہیں درج کروائی؟ جواب: جس کا بچہ مرا ہے وہ خود جا کر FIR درج کروائے پارٹی کی طرف سے FIA درج کروانا یہ مختلف قانونی طریقہ کار ہوتا ہے۔ یوتھیو اپنی اوقات ویکھ لو

‏🚨پاکستان بہت بڑے مشن میں کامیاب🚨 ایک انڈین انفلوئینسر نے پاکستان کی تقدیر بدلنے پر حیران کن ویڈیو بنا ڈالی، اس ویڈیو میں بتایا گیا کہ پاکستان بہت جلد نا صرف آئی ایم ایف کا قرضہ اتارنے والا ہے بلکہ دنیا کے امیر ترین ممالک میں پاکستان کا شمار ہونے جا رہا ہے، اس انفلوئینسر نے بتایا کہ ++

‏معزز کی جعلی ڈگری کے معاملے پر ایف آئی اے کی رپورٹ تیار ہوچکی ہے جبکہ دوسری جانب معافی اور مٹی پاؤ پروگرام بھی لانچ ہو چکا ہے،، دیکھتے ہیں آنے والا وقت معزز سے متعلق کیا نتیجہ برآمد کرتا ہے۔

آپ کی محبتوں کا شکریہ راشد بھائی❤️

سینئر نائب صدر سندھ علی اکبر گجر کی حیدرآباد ڈویژن کے صدر خالد عزیز آرائیں کی رہائش گاہ آمد اور کارکنان سے ملاقات! تنظیمی معاملات اور سیاسی صورت حال پر گفتگو

سینئر نائب صدر سندھ علی اکبر گجر کی حیدرآباد ڈویژن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد رضا گجر کی صاحبزادی کی شادی میں شرکت ۔۔ صدر حیدر آباد ڈویژن خالد عزیز آرائیں بھی ان کے ہمراہ موجود!

حیدرآباد سندھ: پاکستان مسلم لیگ نون سندھ کے سینیئر وائس پریزیڈنٹ جناب علی اکبر گجر اور حیدرآباد ڈویژن کے صدر خالد عزیز آرائیں کی دیگر مسلم لیگ نون کے ساتھیوں کے ہمراہ ایاز احمد سینیئر وائس پریزیڈنٹ ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے گھر جا کر ان کی والدہ کی وفات کی تعزیت اور دعاء مغفرت۔

‏🚨 آئی ایس پی آر 🚨 ہماری تمام پراڈکٹس کا کام بہترین چل رہا ہے بس ایک پروڈکٹ بے کار ثابت ہوئی جو ہم نے کچرے میں پھینک دی ہے ...!!

ڈی چوک میں احتجاج، اداروں سے متعلق پروپیگنڈا کرنے پر 90 مقدمات درج، مقدمات میں اراکین پارلیمنٹ، صحافی، یوٹیوبرز، سوشل میڈیا ایکٹویسٹ بھی نامزد سابق گورنر، سابق وزیراعلیٰ اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کو بھی مقدمے میں نامزد کیا گیا۔

‏آج کی سب سے بڑی خبر سنئیر صحافی حماد حسن کے اہم انکشافات جب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور بھاگنے لگے تو ان کی گاڑی پر تحریک انتشار کے غنڈوں نے حملہ کر دیا اور علی امین گنڈاپور نے اپنے گارڈز کو گولی چلانے کا حکم دیا۔

‏پاکستان مسلم لیگ ن حیدرآباد ڈویژن کے صدر اور پارٹی ٹکٹ ہولڈر این اے 220 خالد عزیز آرائیں کا آفیشل بلیو سکائی اکاؤنٹ! حیدرآباد ڈویژن کی پریس ریلیز اور نوٹیفکیشن انشاءلله اسی اکاؤنٹ سے جاری کئے جائیں گے۔

وفاقی وزیر اور سیکٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن محترم جناب احسن اقبال صاحب کا دورہ کراچی کے موقع پر ڈویژن حیدرآباد کے صدر خالد عزیز آرائیں کی ملاقات اہم سیاسی اشوز اور تنظیم نو پر تفصیلی گفتگو

‏لطیف کھوسہ اور شعیب شاہین مسلسل جھوٹ بول رہے ہیںل، میڈیا سے گزارش ہے کہ ذمہ داری کا مظاہرہ کریں

‏ایک سابق گورنر کی بہت جلد گرفتاری متوقع ڈی چوک احتجاج کیس اگلے 72 گھنٹے میں گرفتاریوں کی سونامی لا سکتا ہے

جب انہوں نے کہا کہ نوازشریف چور ہے، زرداری ڈاکو ہے، ٹی ایل پی دہشت گرد ہے، مولانا فضل الرحمن مفاد پرست ہے، بلوچ غدار ہے، مہاجر را ایجنٹ ہے، تم نے مان لیا اس پر ایمان لے آئے اور جب انہوں نے کہا عمران خان چوری و ڈکیتی میں ان کا بھی ’سِرا‘ ہے تو تم گِٹوں کو پڑ رہے ہو؟؟؟ ناں گیلے تیتر ناں انج نئیں