Profile avatar
hamzabinrauf.bsky.social
میرا غرور نواز شریف . میرا فخر مریم نوازشریف❣️❣️. (سپاہی سے صوبے دار تک پاک فوج زندہ باد❣️❣️).
25 posts 376 followers 230 following
Prolific Poster

یہ آواز سن کر آپکو کیا محسوس ہو تا ہے !؟

چاچو ہینڈسم 🫶🫶

‏میری ذاتی رائے ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگنا چاہیے kpk حکومت نے دوسری بار وفاق کےخلاف بغاوت کی ہے kpk حکومت نے گورنر راج کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں، گورنر راج لگانے کا فیصلہ اعلی سطح پر ہوگا۔ (احسن اقبال)

‏مورخ لکھے گا 👇 ‏جب اسٹبلشمنٹ پیچھے کھڑی تھئ تو 126 دن کا دھرنا۔ ‏جب اسٹبلشمنٹ آگئے کھڑی تھی تو 26 منٹ کا دھرنا ۔

بلکل واضع کردینا چاہتا ہوں کہ فسادیوں اور ملک دشمن کے ہاتھوں پاکستان کو کسی قیمت پر برباد نہیں ہونے دینگے۔ وزیراعظم شہباز شریف

‏کچھ شخصیات سرکاری عہدوں سے بالاتر ہو جاتی ہیں الحمدللہ میاں نواز شریف سے بیلاروس کے صدر کی خصوصی ملاقات

‏وزیراعظم صاحب نے کیا خوب کہ دیا پی ٹی آئی کو ادھیڑ کے رکھ دیا۔ 😂😂😂

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ ۝ وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا ۝ فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا ۝ ﴾

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ ۝ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ ۝ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ ۝ ﴾

انٹرنیشنل میدیا پہ بھی ان انتشاریوں کو بے نقاب کیا جا رہا ہے،

اللَّهُمَّ مُصَرِّفَ الْقُلُوبِ ، صَرِّفْ قُلُوبَنَا عَلَى طَاعَتِكَ

‏چٹھی نا کوئی سندیس۔۔۔۔جانے وہ کونسا دیس۔۔۔ جہاں تم چلے گئے😉 ‎#نس_گئی_جے

‏یاد رہے پنجاب نے فائنل کال پر تھوکنا بھی گوارا نہیں سمجھا۔ یاد رہے عدلیہ بحاؤ تحریک میں یہی پنجاب نکلا تھا۔ اور گوجرانوالہ سے مرید کے تک لمبی لائنیں تھی۔ پنجاب کس کا پٹواریو بولو تے سہی۔

رینجرز کا چھاپہ انقلابی مریدین اپنی شلواریں ڈی چوک پر چھوڑ کر فرار......... 😜😂🤣 #پیرنی-پھر-نس-گئی #FinalCallGirl

افغانڈوز تو ایک رات بھی نہیں ٹھہر سکے

اب ایک آپریشن جھوٹ کی فیکٹریاں چلانے والے یوتھیا یوٹیومرز کیخلاف کر دیں اور پانچ سال مکمل امن وامان کی گارنٹی مجھ سے لے لیں۔

اے بزرگ بچی پیش کرن گیا سی اوتھے؟ بزرگ وے ت گھر بیٹھے۔

بشری بی بی اور علی امین گنڈاپور اسلام آباد سے باقاعدہ بھاگ گئے ہیں، ریاست پاکستان نے بہت زوردار آج جواب دیا ہے۔

ریاست پاکستان کی جانب سے تحریک انصاف کو جو زوردار جواب ملا ہے اس نے تحریک انصاف کی چولیں ہلا دی ہیں۔ ریاست سخت غصے میں ہے اور اس تمام چیز نے تحریک انصاف کو اڑا کر رکھ دیا ہے۔

وزیر خزانہ کا کہنا ہے پی ٹی آئی کے اس دھرنے سے روزانہ معیشت کو 190 ارب کا نقصان ہوتا ہے ‏جی ڈی پی کو 144ارب کا نقصان ہوتا ‏ایکسپورٹ کو 26ارب کا نقصان ہوتا ہے ‏صوبائی معیشت کو 22ارب ‏زراعت کو 26ارب کا نقصان ہوتا ہے ‏یہ سب نقصان کل کو آپ نے مہنگے بلوں اور ٹیکس کی صورت دینے ہیں

آپ ننگی پیری ٹرنے پھرنے پر اعتراض کی بات کررہی ہیں جبکہ سعودی عرب کو تو دو خاوند ایک جہاز پر چڑھانے پر کوئی اعتراض نہیں اور نہ ہی عدت میں دوڑ جانے پر معترض ہیں لیکن سعودی عرب کو اس بات پر اعتراض ضرور ہے کہ بیس روپے کی کُنڈی نہ لگانے پر لطیف عین اوتے پہنچ گیا ‏وزیراعظم

Why do we say "Hello World" #Helloworld کسی نئے اکاؤنٹ یا ایپ پر لفظ ہیلو ورلڈ کیوں لکھا جاتا ہے۔

‏اتنا قابل کہ آکسفورڈ یونیورسٹی نے چالیس امیدواروں میں سے بدبودار مرے چوہے کی طرح اسے اٹھا کر باہر پھینک دیا کہ یہ اس قابل نہی کہ کسی عہدے کے لیے مقابلہ بھی کر سکے ‏قصور ان کا نہی یہ جب پیدا ہوئے ان کی والدہ کے بیڈ روم میں نیازی کی فوٹو تھی سو وہی ان کے دماغ میں نقش ہو گئ ہے

‏🚨بشریٰ بی بی حاضر ھو 📢 ۔۔ بشریٰ بی بی آئندہ سماعت پر پیش نہ ہوئیں تو ضمانت منسوخ اور ضمانتی مچلکے ضبط کرنے کا حکم دیا جائے گا !عدالت

بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️

سوھنا لاھور ❤️❤️

منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر اور ناظرین نصرت جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ فیض حمید کا ٹرائل مکمل ہوچکا کسی بھی لمحہ فیصلہ ائے گا فیض پھٹے پر اور عمران خان گھوڑے پر چڑھ جائے گا اسی لئے 24 نومبر کی کال دی گئی ہے

وہ پھر سے لوٹ آئی ہے عکس کلثوم نواز شریف اسی عزم اسی بیباکی اور استقامت کے ساتھ❤️🤲 @cmmaryamnawaz.bsky.social @maryamnshaef.bsky.social

@ptiofficial.bsky.social مولوی شولوی کا بندوبست کرلو کتے کو لٹکانے والے ہیں۔

پاکستان IT کے شعبے میں ترقی کر رہا ہے نتائج آنا شروع

عمران خان کی قید تو ایک بہانہ ہے فیض حمید کو پھٹے پر چڑھنے سے بچانا ہے ‏چلو وئی یوتھیو اپنے پشلے ابو فیض کو بچانے کیلئے 24 نومبر کو سلاماباد پہنچو ‏لیکن یاد رکھو فیض نے نہیں جے بچنا پویں لاھور لے جاؤ

بڑی باجی کے پاس 60 ارب چھوٹی باجی کے پاس 40 ارب اور ماں پیسے نہ ہونےکی وجہ سے کینسر سے مرگئی اسی دکھ میں بیٹا کوکین پینے لگ گیا

یہ KPK کا حالیہ الیکشن جہاں PTI کا دعوی ہے انکو فارم 45 کے مطابق نتائج ملے۔ جبکہ 61.56% ووٹ پی ٹی آئی کے مخالف پورے صوبے میں پڑا ہے جبکہ PTI کو ۰38% ووٹ ملے ہیں۔ یہ جو سیاسی ناکامی ہے اس پر مسلم لیگ کو سوچنا چاہیے اور JUIF کو بھی۔ ان نتائج کو سامنے رکھ کر فیصلہ کریں سیاسی جماعتیں کہاں کھڑی ہیں۔

ہمارے پاکستانی مشاہیر پیدا بعد میں ہوتے ہیں، ہمارے محسنِ پاکستان، فخرِ چاغی جناب ڈاکٹر عبد القدیر خان اس کا سوشل میڈیا پر اکاؤنٹ پہلے بنا لیتے ہیں۔

تاریخی الفاظ

ایک دفعہ کا ذکر ہے ۔۔۔

آسماں کے نیچے ہم چلے تمہارے پیچھے

ابھی 300 پٹواریوں کو فالو کیا ہے کچھ کی ٹائم لائن پہ حاضری لگ چکی فالو بیک کرکے اپنے کام دھندے میں لگ گئے ادارہ مشکور ہے🙏 باقی جو ابھی تک فالو بیک نہیں کر سکے وہ صبح 10 بجے تک فالو کر لیں ورنہ گلے کی گنجائش نہیں ہو گی💪👊

Promoting an eco-friendly and resilient Punjab under the CM’s ambitious leadership. We are collaborating with international communities to support and advance our ambitious agenda. #PakatCOP29 #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

حالات و واقعات سے لگتا ہے کہ حافظ جی نے حکومت پر بھروسہ کیا تھا کہ یہ لوگ سیاسی طریقے سے عمران خان کا مکو ٹھپیں گے اور اپنے آپ کو مستحکم کرینگے۔ لیکن ایک موقع پر انکومحسوس ہوا کہ یہ ابھی اکیلے اس جوگے نہیں ہوے۔ ایک سوچ ہے، غلط بھی ہو سکتی ہے۔

‏لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پنجاب حکومت کے سموگ کے خلاف اقدامات اور پلان کی تعریف کرتے ہوئے کہا یہ کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے جو اقدامات کیئے ہیں قابل تحسین ہیں

‏وزیرِاعلیٰ پنجاب کے پروگرام مریم کی دستک میں 10 نئے اضلاع شامل #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

کل ھی آپکو الرٹ کر دیا گیا تھا ۔ آپ لوگوں نے یوتھیوں پر تو پوری نظر رکھی ھوئی ھے ناں ؟ کوئی یوتھی ھم مہاجرین کی بلیو سکائی کی خیمہ بستیوں میں داخل تو نہیں ھوا ناں ؟ اگر غلطی سے بھی داخل ھو چکا ھے تو بچ کر نہ جانے پائے ۔ لتر پولا اسٹارٹ کر دیں ۔ میں ذرا صدیق جان کو گھاس ڈال آؤں 😂😂

‏حقیقی آزادی کے ایک اور داعی، عثمان ڈار، 24 نومبر کی انقلابی کال سے قبل ہی پاکستان چھوڑ کر امریکہ روانہ ہو گئے۔😂 زراٸع نچن آلیاں دے پتر ۔۔۔۔۔۔🤫

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس۔۔۔۔

‏‎#MahrangAgainstBalochUnity ‎#کوئٹہ: آپریشن نصرت کے تحت ‎#قلات میں بدنام زمانہ اللہ نذر کے بی ایل ایف سے وابستہ متعدد دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذیل میں چمروک کو موصول ہونے والی تازہ ترین تصویر ہے۔ ۔‎#بلوچستان ‎#آپریشن نصرت