Profile avatar
ikhlasleo.bsky.social
47 posts 346 followers 330 following
Prolific Poster

یہ زہنی غلاموں کا امت مسلمہ کا لیڈر

پاکستان نے ایران کو حملے کا جواب دیا تو وہ ایران کے ساتھ کھڑا ہو گیا پاکستان نے افغانستان کے حملے کا جواب دیا تو وہ افغانستان کے ساتھ کھڑا ہو گیا بوجھو تو جانیں

اسلام آباد میں شہید ہونے والوں کے لیئے 1 کروڑ وہ بھی سرکاری خزانہ سے ۔ آخر کیوں؟ پاراچنار کے 130 شہیدوں کو کیوں نہیں؟ ایک پارٹی کی سرگرمیوں پر سرکاری خزانہ کیوں استعمال کیا جا رہا ہے ؟ کوئی پوچھنے والا نہیں کیا ؟ سکولوں کے اساتذہ کو تنخواہیں نہیں دے رہے اور جلسوں پر سرکاری خزانہ لٹا رہے ہیں۔

ذہنی غلاموں کم از کم اس جھوٹے سے یہ تو پوچھو کہ اس کی کون سی ملاقات ہوئی ہے خان سے جو اس کو یہ پیغام دیا ؟ ملاقات گوہر کی ہوئی اس کی نہیں۔ یہ اپنی طرف سے ایسے جھوٹے پیغام دے کر پی ٹی آئی پر پابندی لگوا کر ہی دم لے گا۔ سب سے زیادہ نقصان ان جھوٹے اور انتشاری پیغام دینے والوں نے دیا ہے پی ٹی آئی کو۔

یہ بتائیں کہ تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے 103 ممبران پنجاب کے 116 ممبران پختونخوا کے 93 ممبران سندھ کے 30 ممبران بلوچستان 7 ممبران 18 سنیٹرز ان میں سے کوئی ایک خود یا کسی ایک کا کوئی بیٹا زخمی ہوا؟ اگر نہیں ہوا تو اگلی بار ان کے پیچھے نکلنے سے پہلے ایک بار سوچنا ضرور

جو انسان یہ بولے کہ فلاں نہیں تو پاکستان نہیں ، وہ کبھی پاکستانی نہیں ہوسکتا اور حقیقت میں اس شخص کے تمام پاکستانی ایسیٹس حکومت کو قبضے میں لے لینے چاہیئے

‏اسلام آباد میں شہادتیں 1000 سے اوپر ہیں ، شہید ہونے والو میں 500 کے لگ بگ جنات اور 500 کے قریب موکلات اور چڑیلیں شامل ہیں ۔ کتنا ظلم کرو گے اور

فائنل کال تو مس کال ہی بن گئی نا انٹرنیٹ بند ہوا نا موبائل سگنلز بند ہوئے اسلام آباد میں وٹس ایپ بھی صحیح چلتا رہا یہ سب ایف 10 کے حالات تھے

دھرنا اور احتجاج صرف ووٹ بینک کے لیئے ۔ سن لیں عمران کی زبانی

‏🔸وزیر اعظم شہباز شریف چاروں صوبوں کو قریب لانے کیلئے کوشاں ہیں 🔸وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف

ہونہار سکالر شپ کیلئے 68329 درخواستیں موصول،34290 درخواستوں کی تصدیق مکمل۔ بریفنگ پنجاب کے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں ہدف سے زائد 15.5فیصد اضافی انرولمنٹ۔بریفنگ 18 پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں وائس چانسلر کی تعیناتی،6 کا پروسیس جاری،ایک یونیورسٹی کی آسامی کی دوبارہ تشہیر کی جائیگی۔

جمعرات کو ضلع کرم کے علاقے اوچات میں حملہ آوروں کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون اور ایک بچے سمیت کم از کم 42 افراد ہلاک ہو گئے

Worlds oldest Takshashila university Taxila, Pakistan According to some sources, it is dated back to 7th century BCE

کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ ملتا تو پختونخوامیں پی ٹی آئی کی حکومت نہ بنتی شیرافضل

نہ 26 ویں ترمیم منسوخ ہو رہی ہے نہ 8 فروری کے نتائج عمران کی خواھش پر بدلے جا رہے ہیں اور نہ ہی مجرموں کو بغیر عدالتی کارروائی کے چھوڑا جا رہا ہے۔

پختونخواہ حکومت کی کامیابی اور تبدیلی کا نیا کارنامہ پہلے سوات اور اب لکی مروت کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ کالج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب، اسلام آباد پولیس 24 نومبر کو پی ٹی آئی کے احتجاج کو ناکام بنانے کے لیے تیار ہے۔ پی ٹی آئی کے احتجاج کے لیے 10700 سے زائد پولیس سٹینڈ بائی پر رہے گی اسٹینڈ بائی فورس میں پی ایچ پی کے 3500 اہلکار شامل ہیں۔ اسلام آباد انتظامیہ نے پنجاب، کشمیر، سندھ سے 8 ہزار پولیس طلب کر لی

جس جہاد کا اعلان اڈیالا سے ہوا ہے کیا اس میں اعلان کرنے والے مہاتما کے بچے اس کی بیوی کے بچے گنڈا پور کے بچے بھی شامل ہونگے یا یہ صرف غریبوں کو مروانے کا منصوبہ ہے پھر سے ؟

پی ٹی آئی مالی مشکلات کا شکار

The beauty of the Andromeda galaxy 🔭💥 #space #astronomy #NASA #spacex

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته💖 💖💖صباح الخیر ۔..۔۔۔😍🌹 وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ 🕋 بیشک میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا❤️❤️❤️❤️

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمن نے پیر کو ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ انڈسٹری اس کے بغیر نہیں چل سکتی