Profile avatar
ja-na101.bsky.social
‏‎#LIBRA سچ کڑوا اسکی تاثیر میٹھی ہے جھوٹ بول کے جیتنے سے بہتر سچ بول کے ہار جاؤ
5 posts 147 followers 95 following
Regular Contributor

ٹویٹر اچھا ہے ؟ یا سکائی بلو ؟ کہاں مزہ آ رہا ہے

‏"وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات" ♻ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا ♻ سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا

اسلام آباد میں دو ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ

اہلِ دانشووووررں کے لئے خوشخبری👇 فی الحال bsky بغیر VPN کے چل رہا ہے 😂 اور مزید کتنا عرصہ تک یونہی چلتا رہے گا🤪 پابندیوں سے آزاد 🥰

منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر ‏اور ناظرین مورخ لکھے گا کہ وڑے کا فیض حمید میں لیکن نکلے گا عمران نیازی وچوں اور فیض حمید کے وڑنے کا وقت بس انے ہی والا ہے ‏سیٹ بیلٹ باندھ لیجئے اور مخانے پھلڑیاں اور پھلے رضائی کے نزدیک رکھ لیجئے

منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر اور ناظرین نصرت جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ فیض حمید کا ٹرائل مکمل ہوچکا کسی بھی لمحہ فیصلہ ائے گا فیض پھٹے پر اور عمران خان گھوڑے پر چڑھ جائے گا اسی لئے 24 نومبر کی کال دی گئی ہے

آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏

ٹوئٹری ہٹی پر ویڈیو کاپی کرکے اپنی نوک پلک سنوار کر اپلوڈ کرنا نہایت آسان ہے لیکن لیلیٰ گولی کھا کر آسمان بلندیوں پر چڑھ جانے والی ایپ پر ویڈیو کاپی کرنا نہایت مشکل کام ہے اب اپنے قبلہ وکیل بابو ہی بتائیں گے کہ بارہ دری میں تیرھویں دری کیسے وچھائیں گے

شنگھائی تعاون تنظیم کے موقع پر سجایا گیا دنیا کا دوسرا خوبصورت دارالحکومت اسلام آباد ❤️

ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے پٹواریوں اور پیارے دوستوں بھائیوں بہنوں السلام علیکم ایکس (ٹوئٹر) کی طرح یہاں بھی یوتھیوں عمرانڈؤوں کو "تن" کے رکھنا ہے💪

بیٹا آپ یہاں بھی بابا جی کے پیچھے پیچھے آ گئے ؟ پُتر کوئی کم شم وی کر لیا کر ۔۔۔۔