Profile avatar
khanjan.bsky.social
14 posts 24 followers 2 following
Regular Contributor

x.com/tariqchaaj/s...

x.com/husainhaqqan...

x.com/SImranshafqa...

x.com/realrazidada...

x.com/RShahzaddk/s...

x.com/realrazidada...

x.com/realrazidada...

x.com/realrazidada...

x.com/realrazidada...

x.com/realrazidada...

x.com/aliaftabsaee...

x.com/realrazidada...

x.com/realrazidada...

وفاقی وزارت داخلہ نےکہاکہ کے پی میں افغان مہاجرین پرنظررکھی جائے گی اوراگرکوئی افغان مہاجر پاکستان میں پی ٹی آئی کے کسی احتجاج میں شریک ہوا یا پکڑا گیا تو اس کی شناختی دستاویزات معطل کرکے اسے ملک بدر کیا جائے گا۔ اس خبر میں سے افغان مہاجرین کا لفظ ہٹا کر پی ٹی آئی نے پراپیگنڈے کا طوفان اٹھا دیا۔ 😳😳

چاچو کا پی ٹی آئی پر کاری وار سگریٹ اور چینی ساز اداروں میں پیداواری عمل پر کیمرے لگانے کا فیصلہ، اب نہ ٹیکس چوری ہو سکے گی اور نہ ہی کینسر ہسپتال کے ذریعے اس وائیٹ کرکے ریاست کو بلیک میل کیا جا سکے گا۔ نئیں ریساں ساڈے چاچو دیاں 😍😍😍

کے پی اور پنجاب میں دو خواتین ’’خان نے یہ کہا، خان نے وہ کہا‘‘ کا سودا بیچ رہی ہیں، علیمہ باجی پنجاب میں آوازیں لگا رہی ہے جب کہ بشریٰ بی بی خیبر پختونخواہ میں۔ اور جب کبھی خان نے سامنے آنا ہے تو اس نے کہہ دینا ہے کہ ’’میں نے تو کچھ نہیں کہا تھا‘‘😂۔

آپ سائینس، فلسفہ، سیاست، ریاست، دفاع، سائبر سکیورٹی حتیٰ کہ دنیا کے کسی بھی موضوع پر بھی پی ٹی آئی کی سوشل میڈیائی بدمعاشی اور سو فیصد جھوٹ کی تبلیغ جیسے عناصر کو نکال کر بات نہیں کریں گے تو اخذ کردہ نتائج کامل بے بنیاد اور غلط ہوں گے اور ایک نسل پرست ٹرمپ آپ کو جدید دنیا کا نجات دہندہ لگے گا۔ 🙏

ایک بات تو مانیں بشریٰ بی بی نے تاریخ بدل دی ہے، پہلے شمال سے حملہ آور آتے اور برصغیر پر قبضہ کرکے حکومت کیا کرتے، رنجیت سنگھ کے بعد یہ دوسری فاتح ہیں جنہوں نے پنجاب سے جا کر کے پی پر قبضہ کیا ہے اور اب وہاں کی حکومت چلا رہی ہیں۔ کوئی مانے نہ مانے ڈپٹی تو مانے گا 😍😍😍

لو بھئی یوتھڑو آپ کا خادم یہاں پر بھی منجی میں ڈانگ پھیرنے کے لئے حاضر ہے منجی پیڑھی ٹھکوا لو