Profile avatar
mansoorakhter.bsky.social
Pakistan Peoples Party 🇱🇾
30 posts 506 followers 487 following
Prolific Poster

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کے چیئرمین اور ارکان کے وفد کی ملاقات سعودی عرب کے ساتھ پارلیمانی تعاون ، اعلیٰ سطحی تبادلےبڑھانے کی ضرورت ہے ، صدر مملکت

Chairman of the Shura Council of the Kingdom of Saudi Arabia, Dr Abdullah bin Mohammad bin Ibrahim Al-Sheikh, along with members of the Shura Council called on President Asif Ali Zardari, at Aiwan-e-Sadr

Chairman of Shura Council of Kingdom of Saudi Arabia, Dr Abdullah bin Mohammad bin Ibrahim Al-Sheikh, along with members of Shura Council called on President Asif Ali Zardari at Aiwan-e-Sadr, today. Read More: ppp.org.pk/pr/33114/

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان میں چین کے سفیر چیانگ زئے ڈونگ کی ملاقات ‏ ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا ‏ ملاقات میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور سرکاری حکام کی بھی شرکت ‏ ‏

The Ambassador of China to Pakistan, Mr Jiang Zaidong, called on President Asif Ali Zardari, at Aiwan-e-Sadr

The Chinese Ambassador to Pakistan Mr Jiang Zaidong called on President Asif Ali Zardari; discussed ways to enhance bilateral cooperation between the two brotherly countries. Read More: ppp.org.pk/pr/33116/

صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان میں فلسطین کے سفیر ڈاکٹر زہیر محمد حمد اللہ زید کی ملاقات ‏صدر مملکت کا فلسطین کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل اخلاقی اور سفارتی حمایت کا اعادہ ‏ صدر مملکت کا فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار

The Ambassador of Palestine to Pakistan, Dr Zuhair Mohammad Hamdallah Zaid, called on President Asif Ali Zardari, at Aiwan-e-Sadr

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا پورٹ قاسم اتھارٹی میں سی بی اے یونین کے انتخاب میں پیپلز لیبر یونین کی کامیابی اظہار تشکر مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/33120/

Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari expresses gratitude on the resounding victory of Peoples Labor Union in CBA elections of Port Qasim Authority (PQA). Read More:https://ppp.org.pk/pr/33123/

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں بلاول ہاؤس میں اجلاس مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/33128/?am...

Chairman Pakistan People’s Party Bilawal Bhutto Zardari presides today a meeting at Bilawal House in Karachi. Read More: ppp.org.pk/pr/33131/

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/33133/

Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari lauds the security forces for thwarting a terrorist infiltration attempt on Pak-Afghan border in Khyber District, Khyber Pakhtunkhwa. Read More: ppp.org.pk/pr/33136/

‎چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا خیبرپختونخواہ میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/33141/

Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari strongly condems the terrorist attack on a security checkpost in Khyber District, Khyber Pakhtunkhwa. Read More: ppp.org.pk/pr/33143/

اگر آج پاکستان اسلامی دنیا کا ایک بڑا ملک ہے تو یہ صرف و صرف آپ کی قربانیوں کی وجہ سے ہے۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو

‏پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا قومی دن برائے ورکنگ ویمن پر پیغام ‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا قوم کی ترقی اور خوشحالی میں ورکنگ ویمن کی بے پناہ خدمات کو خراج تحسین ‏پاکستان کی ورکنگ ویمن کو ان کی لگن، جدوجہد اور عزم پر سلام: بلاول بھٹو زرداری ‏ ‏⁦‪‬⁩

Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari extends greetings to the women of Pakistan on National Working Women’s Day, paying tribute to their immense contributions to the nation's progress and prosperity. Read More:https://ppp.org.pk/pr/33145/

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا قومی دن برائے ورکنگ ویمن پر پیغام مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/33147/

جامشورو: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سندھ یونی ورسٹی کے شہید بینظیر بھٹو چیئر اینڈ کنونشن سینٹر آمد جامشورو: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سندھ یونی ورسٹی کے وائس چانسلر صدیق کلہوڑو ودیگر نے خوش آمدید کہا

وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سندھ یونیورسٹی جامشورو میں منعقدہ خصوصی کانووکیشن 1994 میں بطور مہمان خصوصی شرکت، اس موقع پر انہیں ڈاکٹریٹ کی اعزازی سند سے نوازا گیا۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سندھ یونیورسٹی جامشورو میں کانووکیشن سے خطاب مزید پڑھیں:https://ppp.org.pk/pr/33149/

Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari addresses convocation and distributes certificates among the students at University of Sindh in Jamshoro. Read More: ppp.org.pk/pr/33151/

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif called on President Asif Ali Zardari at Aiwan-e-Sadr

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات ‏ملاقات میں نائب وزیر اعظم/وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کی بھی شرکت ‏

جامشورو: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلی سندھ کے ہمراہ سندھ یونی ورسٹی میں نیم کا پودا لگارہے ہیں۔

جامشورو: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ یونی ورسٹی کیلئے 2.45 میگاواٹ کے شمسی توانائی کے منصوبے کے آغاز کا افتتاح کردیا۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے ہمراہ سندھ یونی ورسٹی جامشورو کے کانووکیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سندھ یونی ورسٹی جامشورو کے کانووکیشن سے خطاب کررہے ہیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سندھ یونیورسٹی کے کانووکیشن میں پی ایچ ڈی، ماسٹرز اور گریجویشن کرنے والے طلباء میں گولڈ میڈل اور اسناد تقسیم کررہے ہیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی اور قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے سرزمین بے آئین کو آئین دلوایا، وفاقی، جمہوری و اسلامی نظام دلوایا، شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے آمر ضیاء کا مقابلہ کیا اس ملک میں جمہوریت بحال کی تو ان سب میں جو صف اول کا کردار تھا وہ طلبہ کا تھا۔

President Asif Ali Zardari meets PM Shehbaz Sharif; agree to further legal reforms through consultations with all political stakeholders. Read More: ppp.org.pk/pr/33158/?am...

Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari's address at the inaugural ceremony of the Sindh Pink Football Tournament organized by the Sindh Sports and Youth Department. Read More: ppp.org.pk/pr/33046/

وہ دن دور نہیں جب لیاری، گھوٹکی، لاڑکانو، شہید بینظیر آباد، حیدرآباد، میرپورخاص، اور تھر پارکر کی خواتین کھلاڑی عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب مزید پڑحیں: ppp.org.pk/pr/33044/

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ پیپلز پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے دوران ٹورنامنٹ میں شریک کھلاڑیوں اور عوام سے ملاقات، اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر کھیل سندھ محمد بخش مہر اور دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سندھ اسپورٹس اینڈ یوتھ ڈپارٹمنٹ کے تحت منعقدہ کیے جانے والے سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لیاری میں سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت، اس موقع پر انھوں نے نو تعمیر شدہ پاکستان کے پہلے استھٹک فٹ بال گراؤنڈ کا افتتاح بھی کیا۔

آج بھی کہ کچھ ایسی سوچ رکھنے والے لوگ موجود ہیں، جو خواتین کو پیچھے کھیچنا چاہتے ہیں، جو خواتین کو وہ ترقی کرتے ہوئے دیکھنا نہیں چاہتے اور ان کیلئے سب سے بہترین جواب یہ وہ خواتین ہیں جو میری پیچھے کھڑی ہیں۔ ‏چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

"آج لیاری میں موجود یہ خواتین یہاں فٹ بال کھیل رہی ہیں، لیکن وہ دن دور نہیں جب یہ بین الاقوامی سطح پر ہماری نمائندگی کریں گی۔" چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا لیاری میں سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

“آج بھی ہمارے ملک میں کچھ ایسی سوچ رکھنے والے لوگ ہیں جو خواتین کو ترقی کرتا ہوئے نہیں دیکھنا چاہتے، ان سب کیلئے بہترین جواب آج لیاری میں موجود یہ خواتین ہیں۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری youtu.be/F4iTJm0efOk

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کی کاوشوں کا خیرمقدم خیبر پختونخوا کے عوام کو درپیش مشکلات کا حل نکالنے کی کاوشیں قابل تحسین ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

خواتین کو بااختیار بنانے میں پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ صف اول کا کردار ادا کیا ہے۔ اپنے اسی منشور کی پیروی کرتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر خواتین کو کھیلوں کے شعبے میں بھی برابری کے مواقع فراہم کرنے کیلئے "سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ" کا انعقاد کیا گیا ہے

Deputy PM Ishaq Dar, Governor KP and CM Balochistan called on Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari at Zardari House, Islamabad. Read More: ppp.org.pk/pr/33042/

صدر مملکت آصف علی زرداری کا سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خیبر پختونخوا میں دو مختلف آپریشنز میں 8 خوارج ہلاک کرنے پر فورسز کو خراج تحسین صدر مملکت نے جنوبی وزیرستان اور لکی مروت میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کاروائی پر سیکیورٹی فورسز کو سراہا