Profile avatar
mk55555.bsky.social
26 posts 3,573 followers 3,383 following
Prolific Poster

Launch of the 'Green Pakistan' project in Cholistan. Under the leadership of CM Maryam Nawaz Sharif and Army Chief General Asim Munir, new agricultural projects are being launched.

چھو لو آ سماں تم ہو پاکستان ۔۔❤️❤️

ایسے آفر سے تو ہم پاکستانیوں نے بھی فائدہ نہیں اٹھایا ہے 🤣 ایک جگہ پر 3⃣0⃣ریال کا لامحدود پاپ کارن کا آفرلگا شائقین نے ساری حدیں پار کردی۔ خدایہ زمادے توبہ ئی🥴

اسلام علیکم ایک مرتبہ درود شریف پڑھ لیں اللہ تعالٰی آپ کی ہر اس پریشانی کو دور کرے جس سے آپ اکیلے لڑ رہے ہو.. آمین 🤲

میں مرتے دم تک اپنے وطن اور اپنی پاک فوج کیساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا۔۔۔انشااللہ پاک فوج زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد

ابھی زندہ ہو تو درود پڑھ لو آخرت میں ضرورت پڑے گی تو کیا کروگے🙏😇

وزیرِاعلیٰ مریم نواز نے بائیک دے کر وعدے کی تکمیل کی ہے!

"مریم ہے مرہم" 📌وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی طرف سے پاراچنار کے عوام کیلئے ادویات پہنچادی گئیں

💕 💕 آج جمعہ کا دن ہے یا اللہ اس جمہ کے صدقے ہم سب کی گناھوں کو معاف فرما۔ ( آمین) 💕💕

پاکستان نے امریکہ کو منہ توڑ جواب دے دیا بلیسٹک میزائل ضرار تھری رینج 7000 کلومیٹر کا کامیاب تجربہ کرلیا پاکستان زندہ باد پاک آرمی پائندہ باد

Brilliant Hundred By #SaimAyub! A Star In Making 🙌💫 #PAKvSA

سورة الحشر کی آخری تین آیات پڑھنے کی فضیلت

Thanks every indudal who follow me are follow me back for achiving 1k followers in very short time. Expecting more coperation ahead to achive a new Goal From me i try my best to follow back and do 100% even over .no once can say he/she follow me and not got follow back . Warmth well.come with❤️

Monetary Policy Committee has decided to reduce the policy rate by 200 bps to 13% ‏اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 2فیصد کمی کردی شرح سود 15 سے کم ہوکر 13 فیصد ہوگئی، اسٹیٹ بینک

💫 السَّلَام وَعَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 💫 'الْـَلْـَـﮬ̲̌ﮧَـمْﷺْ صََْلﷺوََْﺳََ̭͠ـــلْـَِّـمْ وََْبََْارَِْك عََْلْـََىَﷺمْـَُحَْْـمْـََّــــــدٍَْ ﷺْ وِْأّلْـَـهِ وِْصٌْحٌْْبِْـــــهِ أّجِْمَْعٌْـــيِّْنْﷺِ صبح بخیر

*سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولز میں 28 فروری 2025 تک یونیفارم پالیسی میں نرمی کر دی۔ طلباء سردی سے بچاؤ کے لیے کسی بھی کلر کے سویٹر، کوٹ، جیکٹس ،کیپ،شوز وغیرہ پہن کر سکول جا سکتے ہیں ۔نوٹیفیکیشن جاری*

PAK-CHINA IRON BROTHERHOOD #پاک_چین_دوستی_زندہ_باد #CMMaryamInChina

کہتے ہیں 9 مئی کو بھول جائیں, یعنی آپ نے 9 مئی کو بھولنے کے لئے 24 نومبر کیا کوئی ایسے مزاکرات جس میں مجرم بھی شامل ہو نہیں ہو سکتے ، ایسے مزاکرات جس میں فیض حمید کا گٹھ جوڑ شامل ہو نہیں ہو سکتااس میں ایک مجرم نام اور شامل کر لیں وہ ہے ثاقب نثار

‏"حکومت پنجاب اور چین کے درمیان تاریخ ساز اشتراک" 🔗روبوٹک زرعی آلات کا پلانٹ لگانے کیلئے حکومت پنجاب اور اے آئی فورس ٹیک کے درمیان معاہدہ 🔗کینسر کے علاج کیلئے چین میں رائج طریقہ کار کے پنجاب میں نفاذ کا فیصلہ ‎#پاک_چین_دوستی_زندہ_باد

لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ #Fríday

وزیراعلیٰ مریم نواز کے دورہ چین کے چوتھے مصروف ترین دن کا آغاز وزیراعلیٰ مریم نواز کا شنگھائی ایکسپیریمنٹل سکول اور چائینز اکیڈمی آف سائنسز کا دورہ #CMMaryamInChina

سی پیک پر کام کرنے والے ایک چائنیز انجنیئر کو چائے کے ساتھ جلیبی دی گئی. وہ چائے پی کر جلیبی کو اٹھا کر غور سے دیکھتا رہا پھر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا. کسی نے پوچھا کیوں رو رھے ھو بھائی؟. چینی انجنیئر بولا یہ ہماری زبان میں لکھا ھے کہ نچن والیاں دےپتر کدی ازادی دی جنگ نہیں لڑ سکدے

تہجد کی نماز معجزوں کا وسیلہ ہے، جب تمہیں ہر راستہ بند نظر آئے تو تہجد کا رستہ اپنانا، پھر دیکھنا، ناممکن بھی ممکن ہو جائے گا۔ ان شاء اللہ ❤️

‏قوم کے عظیم سپوت کو یومِ شہادت پر خراجِ عقیدت۔ آپ نے اپنے خون سے وطن کی حفاظت کی، اور آپ کی قربانی ہماری غیرت اور عزم کا سرچشمہ ہے۔

Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif visited the China Museum of the Communist Party of China, where she was warmly welcomed by the authorities. #CMMaryamInChina

عمران نیازی کا سہولتکار فیض حمید مجرم ثابت 🚨 ریٹائرمنٹ کے بعد بھی عمران نیازی کی خاطر آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والا عمران نیازی کو حساس معلومات فراہم کرنے والا غدار وطن

*قومی اسمبلی اجلاس* *علی امین گنڈا پور کے گارڈز نے تحریک انصاف کے ورکرز پر فائرنگ کی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا دعویٰ*

‏حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ‘ انھوں نے فرمایا : کچھ دعائیں ایسی ہیں جنھیں رسول اکرمﷺ کبھی نہیں چھوڑتے تھے ۔رسول ﷺفرمایا کرتے تھے : ’’ اے اللہ ! میں فکر ‘ غم ‘ عجز ‘ سستی ‘ بخل ‘ بزدلی اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ میں آتا ہوں ۔‘‘ (سنن نسائی،۵۴۵۱)

وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیان

السلام وعلیکم دعائیں کرتے رہو، قبولیت نیت اور خلوص پر ہوتی ہے، اسباب پر نہیں۔ صبح بخیر اہل وطن

Hundreds are waiting outside of Sednaya prison for news about their loved ones. The rebels found multiple under ground levels and have been unable to break past the 2nd one. Rescue operations still underway, they are debating on asking the international community for help to save thousands trapped.

سٹاک انڈیکس 110،000 کراس معیشت سے اچھے اشارے آرہے ان شا اللہ، پاکستان درست سمت میں جارہا اور 2013-2018 کی طرح دوبارہ ترقی کرے گا بس انتظار کی گھڑیاں تھوڑی ہیں اللہ کریم پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور سب پاکستانیوں کی زندگی میں آسانیاں اور برکتیں عطا فرمائے آمین

راولپنڈی/ میٹروبس سروس جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹروبس سروس مکمل طور پر بحال ہوگئی راولپنڈی صدر اسٹیشن تا فیض آباد تک ٹریک مرمت کے باعث سروس بند کی گئی تھی،میٹروبس انتظامیہ صدر اسٹیشن تا پاک سیکریٹریٹ میٹروبس سروس مکمل طور پر بحال ہے،میٹروبس انتظامیہ

تحریک انصاف کی بارہ سالہ حکومت کے بعد خیبرپختونخوا کے شہر لاہور کا خوبصورت منظر۔۔😂😂 یوتھیو زندہ ہو یا شرمندہ ہو۔🖐️🖐️

عطاء تارڑ نے سول نافرمانی عمران احمدی نیازی کے پچھواڑے میں واڑ دی

‏لوگ انتشار نہیں بلکہ اپنے مسائل کا حل چاہتے ہیں۔ ~ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ

شام کے سرکاری ٹی وی نے اعلان کیا ہے کہ بشار الاسد کی حکومت ختم ہو چکی ہے ۔۔ شام میں *الاسد* خاندان کے پچاس سالہ دور کا اختتام ہو گیا

‏"سول نافرمانی کی کال مضحکہ خیز ہے، تمہاری نافرمانی کی ایسی کی تیسی پھیر چکے ہیں ،تم بچپن سے نافرمان تھے ،تم ماں باپ کے بھی نافرمان تھے ،تم خدا کے بھی نافرمان تھے ،تم بیوی کے بھی نافرمان تھے ،بچوں کے بھی نافرمان تھے ،نافرمانی تمہارے خون میں ہے"۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ