Profile avatar
mmkhanusa.bsky.social
8 posts 50 followers 4 following
comment in response to post
فیک نیوز کا تدارک صرف اور صرف سخت ترین قوانین بنانے سے ہی ہو گا جب تک یہ نہیں کرینگے پاکستان میں فیک نیوز کا بزنس چلتا رہے گا!
comment in response to post
ابصار صاحب آپکا تجزیہ ہے کہ ہو سکتا ہے بلاول کو آگے لایا جائے۔ میرا خیال ہے اگر ایسا ہوا تو ن لیگ قبول نہیں کریگی کیونکہ اصل گالیاں بھی اس نے کھائی ہیں ویسے سچ یہ ہے کہ ان حالات میں شہباز شریف 5 سال تک کہیں نہیں جا رہے۔ ہاں کوئی انہونی ہو جائے تو پتا نہیں!
comment in response to post
سربلوائیوں ہاتھوں فورسز جوانوں کی شہادت کوزیادہ ہائی لائٹ کیا جائے۔ کوشش کی جائے کہ PTI بلوائیوں کو شہید ہرگز نہ کہا جائے شہید وہ ہیں جھنوں نے ریاست کیلئے جان دی۔اگرممکن ہوتوحکومت کوبتائیں کہ وہ فارن میڈیا کو بلا کر بریفنگ دے کہ کیسے بلوائیوں کو لا کر ملک کوانارکی کی طرف دھکیلنے کی کوشش کی گئی!
comment in response to post
پاکستان بنا ہی ایلیٹ کلاس کیلئے ہے!
comment in response to post
ابصار بھائی آج بشری صاحبہ نے سعودی عرب کے حوالے سے جو بات کی اس پر آپ کیا کہتے ہیں؟
comment in response to post
قوم چاہتی ہے کہ کسی شرپسند کو ملک میں افراتفری پیدا نہ کرنے دے اور جتھوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا!
comment in response to post
بیشک!
comment in response to post
خوش رہیں!