modernmalang.bsky.social
I am not affiliated with any political party...!
Thank you.
83 posts
2,039 followers
3,119 following
Prolific Poster
Conversation Starter
comment in response to
post
😜
comment in response to
post
! جھوٹ
comment in response to
post
جاید صاحب! ❤
comment in response to
post
💔
comment in response to
post
یہ ملک تو ہمارا خواب تھا، لیکن آج یہ خواب ہمارے لیے ایک خوفناک حقیقت بن گیا ہے۔ ہم نہ جی سکتے ہیں، نہ مر سکتے ہیں۔
comment in response to
post
نہیں چل رہا
comment in response to
post
یہ صرف آنکھوں کا دھوکا ہے
comment in response to
post
ریاست کی یہ بے حسی اور مجرمانہ خاموشی پشتونخوا کے مظلوم عوام کے زخموں پر نمک چھڑک رہی ہے۔ یہ ظلم اور بربریت کب رکے گی؟ اور کیا ہم ہمیشہ اسی طرح کٹے سروں اور جلی بستیوں کا ماتم کرتے رہیں گے
comment in response to
post
کوئی ہے جو اس سفاکی اور ظلم کے خلاف کھڑا ہو؟ کہاں ہے ریاست جو عوام کی جان و مال کی محافظ ہونے کی دعوے دار ہے؟ کہاں ہیں وہ دعوے جو امن و انصاف کے نام پر کیے جاتے تھے؟
comment in response to
post
اللہ تعالیٰ مسلم امہ پر رحم فرمائے۔
comment in response to
post
یہ حالات واقعی بہت تکلیف دہ ہیں۔
comment in response to
post
لیکن مولانا اس میں اچھا کردار ادا کر سکتے ہیں۔
comment in response to
post
آپ اس امت کی قیادت کی علامت ہیں، آپ اس سرزمین کی وہ معتبر آواز ہیں جسے لوگ حق سمجھتے ہیں۔ لیکن آج آپ کی خاموشی اس ظلم کو ہوا دے رہی ہے۔ کیا یہ خاموشی قیامت کے دن آپ کے لیے سوال نہ بنے گی؟
comment in response to
post
🙏💔
comment in response to
post
😢
comment in response to
post
😢
comment in response to
post
😢
comment in response to
post
اس نے اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے لیے 5 ملین ڈالر انعام اور غزہ سے نکلنے کا راستہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
مگر ہمارے نام نہاد اسلامی حکمران مغربی طاقتوں کی غلامی میں لگے ہوئے ہیں اور ان کے دربار میں اپنی جگہ بنانے کے خواب دیکھ رہے ہیں