Profile avatar
naqvisyed.bsky.social
🇵🇰🇱🇾 SCORPiON
14 posts 172 followers 66 following
Prolific Poster

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے پی پی پی سندھ کے جنرل سیکریٹری اور وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی و سربراہ چیف منسٹر انسپکشن ٹیم وقار مہدی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر کراچی سمیت صوبے بھر کی سیاسی و تنظیمی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا

رکن قومی اسمبلی اور خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی دبئی میں منعقدہ گلوبل وومن فورم میں شرکت

‎مزدوروں ومحنت کشوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی ہمارا عزم! ‎سیسی کی جانب سے سکھر میں 50 بستروں پر مشتمل اسپتال کا افتتاح، جہاں مزدوروں اور محنت کشوں کو علاج و معالجے سمیت تمام تر سہولیات بلکل مفت فراہم کی جارہی ہیں۔ #HealthForAll

No need of opposition Government itself is sufficient to creat the chaos

If you can't Speak for the People of ParaChinar, For the People of Dera Ismail Khan, against the Murderer of Laborers Then your claim to as progressive, feminist, liberal, human Rights activist is fake , biased & your activism belongs to ethnicity & religious superieriy

News about another sad incident of terrorism coming from KP’s Khurram Agency is absolutely heartbreaking 💔 Loss of so many precious lives is really tragic! While we condemn this cowardly attack, we also resolve to continue fighting the menace of terrorism and extremism. #KurramAgencyAttack

More than 80 Innocent People Including Women & Children have been Killed in #Parachinar 💔

‏شہید ہوگۓ کچھ اور تیرے لال حسین(علیہ السلام) 🏴 یہ لہو لہان فیڈر شہزادہ علی اصغر ع کی یاد دلانے کے لیے کافی ہے 💔😥😥 ‎#parachinar

The People of #Parachinar were invoking criminal enterprise of Pakistan (federal government & the armed forces) for months saying that #Kharjis were planning a genocide of #Hazaras but nobody paid heed to it. Today, more than a hundred innocents had to die to prove that they were truthful.

پاڑاچنار والوں کو عاصم منیر، گنڈا پور، شہباز شریف، انکے اتحادیوں اور سہولتکاروں کیخلاف FIR کٹوانی چاہیٸے کیونکہ وہ پچھلے 3 مہینے سے ‎#خارجیوں کیجانب سے شیعہ قتلِ عام کے خدشے کا اظہار کر کے ان سے امداد طلب کر رہے تھے لیکن ان جراٸم پیشہ افراد نے انکی مدد نہیں کی۔ ‎#parachinar

ہر نہتے انسان کے قاتل کے پاس کوئی نہ کوئی جواز ہوتا ہے جسے وہ بربریت کو جسٹیفائی کرنے کے لیئے استعمال کرتا ہے یہاں تک کہ وہ دودھ پیتے بچوں کو بھی قتل کرتے وقت ذرا نہیں ہچکچاتے ڈیرہ اسماعیل خان، کوئٹہ، پارہ چنار یا پھر بلوچستان میں قتل کیئے گئے نہتےمزدور ان سب کے قاتلوں کی ذہنی پسماندگی تقریباً ایک ہے

President Asif Ali Zardari strongly condemns firing at passenger vehicles in Kurram, Khyber Pakhtunkhwa Read More: ppp.org.pk/pr/32957/

سوات یونیورسٹی کے بعد لکی مروت کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ کالج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری۔ ایسا لگتا ہے کہ 12 برس سے صوبے کے سیاہ و سفید کی مالک بنی تحریکِ انصاف پاکستان کو تعلیم سے آزاد کرانے کے مشن پر گامزن ہے۔

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات ‏فریال تالپور سے مختلف محکموں کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اور معاونین خصوصی کی ملاقات ‏

Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari pays glowing tribute to Makhdoom Amin Faheem on his 9th death anniversary. Read More: ppp.org.pk/pr/32955/

اسلام ہمارا دین ہے، ‏جمہوریت ہماری سیاست ، ‏سوشلزم ہماری معیشت، ‏طاقت کا سرچشمہ عوام، #PPP #FoundationDay #57YearsofPPP

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کی بلاول ہاؤس میں ملاقات کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو گورنر فیصل کریم کنڈی نے خیبرپختونخوا کی سیاسی صورت حال پر بریفنگ دی

امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ “قومی ادارہ برائے امراض قلب” کے کراچی میں پھیلے 18 چیسٹ پین یونٹس کے جال سے گذشتہ 6 سالوں کے دوران 9 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت سے مستفید ہوئے۔

بلوچستان، خاص طور پر دور دراز گاؤں میں پانی کی قلت ایک اہم مسئلہ تھا، جس پر وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے سولر پینل لگا کر اور پانی کی ترسیل گاؤں تک پہنچا کر بلوچ قوم، خاص طور پر خواتین کی زندگی آسان بنا دی ہے۔ ‎#Balochistan ‎#Makran

‏2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔ ‏⁦‪‬⁩ ‏⁦‪#SPHF‬⁩

بلو سکائی پر بھی پاکستانی مارکہ فالورز بٹورنے کے جگاڑ میں لگے ہوئے ہیں 😀

یہ میری بستی سے کون گزرا نکھر گئے ہیں گلاب سارے #PoetryClubPPP

پاکستان پیپلزپارٹی کے سب جیالوں کو بلیو سکائی پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔ شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو کے جانثار حاضری لگائیں۔ سب جیالے ایک دوسرے کو فالو کریں سپورٹ کریں ۔ شکریہ ۔ Jeay Bhutto 🇱🇾 @bbhuttozardari.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social @aseefabz.bsky.social @pppofficial.bsky.social

Starbucks Memories☕️

Blue Sky Says Video must be less than 30 seconds , so here I got the video of Saraiki Council from Quaid E Azam University Islamabad 😊 #Folk #Culture

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکن سندھ اسمبلی فریال تالپورسےوزیراعلی سندھ کےمعاون خصوصی برائےانسپیکشن،انکوائریز اینڈ امپلیمینٹیشن و پی پی پی سندھ کےجنرل سیکرٹری وقارمہدی نےزرداری ہاوَس میں ملاقات کی ملاقات میں پارٹی قیادت کی جانب سےسندھ کابینہ میں نئی ذمہ داریاں تفویض کرنےپر شکریہ اداکیا

اتنا گونجوں گا کہ صدیوں تک سنائی دونگا۔🇱🇾✌🏻 سدا جیئے بھٹو۔

BiG BOSS✌🏻❤️🇱🇾

Naray e Haideri Ya Aliiiiiiiiiiiiiiiiii Naray e Bhutto Jia Bhutto

ٹوئٹر کے متبادل پلیٹ فارم بلیو اسکائے پر آنے والے تمام جیالوں کو خوش آمدید۔ go.bsky.app/DZshVzm

بلوچستان میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں حلقہ پی بی 8 سبی کم لہڑی کی تمام پولنگ اسٹیشنوں کے رزلٹ آنے کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار کوہیار خان ڈومکی 35665ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے حتمی نتیجے کا اعلان کردیا۔

سیلاب متاثرین کیلئے تین لاکھ گھر بن چکے ہیں جبکہ سوا آٹھ لاکھ گھروں کی تعمیر مختلف مراحل میں جاری ہے۔

تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔ #PPP #57FoundationDay #یوم_تاسیس

بائیں بازو کی سیاست آسان راستہ نہیں ہے کیونکہ اس میں مقابلہ طاقتور، بااختیار اور غاصب قوتوں کے نمائیندوں کے ساتھ ہوتا ہے۔ان قوتوں کے پاس وسائل بھی ہوتے ہیں، طاقت بھی ہوتی ہے اور اختیار بھی۔ بائیں بازو کی سیاست میں راستہ دشوار گزار اور طویل تو ضرور ہوتا ہے لیکن درست راستہ یہی ہے۔۔۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے انتخابی منشور کے تحت صوبہ سندھ میں بینظیر ہاری کارڈ کا اجراء کرکے اپنے ایک اور انقلابی وعدے کو پورا کردیا۔ #BilawalBhuttoZardari

براہ کرم نوٹ کریں: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا نئیں سوشل میڈیا پلیٹ فارم بلیو اسکائے پر فی الحال کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔ البتہ پاکستان پیپلزپارٹی کا آفیشل اکاؤنٹ ضرور موجود ہے۔ @pppofficial.bsky.social

جیالے ہوشیار باش It's A Fake Account @bbhuttozardari.bsky.social

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار صوبہ سندھ میں سیلاب متاثرین کے لئے تین لاکھ گھر بنا کر متاثرین کے حوالے کیئے جاچکے ہیں جبکہ مزید آٹھ لاکھ دس ہزار مکانات تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں۔

وہ لڑکی لال قلندر تھی۔ 🇱🇾💔

تاریخ کے اوراق سے ‏17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو ‏