Profile avatar
pakistanitiger.bsky.social
22 posts 204 followers 57 following
Regular Contributor
Conversation Starter

PINKY KIUN BahGai

محسن نقوی ہتھیار ڈالنے کا سلسلہ کٹی پہاڑی سے شروع ہوتے ہوئے ڈی چوک پر ختم ہوا۔ بزدل ناکام ترین وزیرداخلہ چوہدری نثار پارٹ 2- اور ساتھ میں کمپنی بھی مکمل شامل ہے اس فتنہ الخوارج کے ارادہ کو کامیاب بنانے میں۔ شکریہ عاصم منیر صاحب

ABI TUK INQALAB NANAD BAHWAJ KI LARAI MAIN RUKA HOWA HI.ALEEMA V PINKY

وی پی این کا مسئلہ نہ ہوتا تو انقلاب آ جانا تھا ایک تنہا بیٹھے یوتھئے کی سوچیں

Good News.need More News like it

یہ تم کیا اٹھا کر لائے ہو۔ پنکی پیرنی 😂

‏حکومت تو نہیں مان سکتی۔ ‏لیکن ہوسکتا ہے کہ پی ٹی آئی کو چوبیس نومبر کے احتجاج سے بچنے کی جس فیس سیونگ کی ضرورت ہے وہ اسلام آباد ہائی کورٹ مہیا کردے ‏اور کہہ دے کہ عوام کے سکون کی خاطر یہ احتجاج نہ کریں

‏میں یہ کہتا ہوں کہ مجھے لندن کس نے بھیجا؟ وہ حالات کس نے بنائے، میرے خلاف 2014 کا دھرنا کس دلوایا ؟مجھے 2017 میں سزا کس نے دی اور مجھے 2018 کے الیکشن سے باہر کس نے رکھا؟ مجھے 2018 سے 2022 تک سزائیں کس نے دلوائیں؟ آپ ہمارے پلے تو رہنے کچھ نہیں دیا گیا تھا ق لیگ بنا دی گئی تھی۔

Bluesky b VPN par chal Rahi hi.😥

اختیار ولی کے خلاف سازشیں تیز ہورہی ہیں۔ ٹوٹیٹر ساتھیوں میدان میں آئیں۔

اب پی ٹی آئی والے کہیں یہ نہ کہہ دیں کہ خان کو لٹکا کر دکھاؤ🤭🫣

عمران خان کی سیاست جنرل مشرف کا گوڈا پھڑنے سے شروع ہوئی پھر جنرل پاشا جنرل جیرا بلیڈ سے ہوتی ہوئی جنرل راحیل تک پہنچی اور پھر انہیں آگے باجوہ اور فیض کو بلٹی کردیا گیا ‏22 سالہ یدویہد کا 22 سیکنڈ میں وڈا آپریشن خواجہ آصف ہی کرسکتے ہیں

یہ ہمارے بھائی ڈاکٹر وقار انور ہیں، جو بچوں کے امراض کے ماہر ہیں۔ اگر آپ کا کوئی بچوں کی صحت کے متعلق سوال ہو تو آپ اس اکاونٹ پر ان سے رابطہ کرسکتے ہیں @doctorwaqar.bsky.social ڈاکٹر وقار انور چائلڈ اسپیشلسٹ اسلام سینٹرل ہسپتال کمشنر روڈ سیالکوٹ روزانہ شام 6 بجے سے رات 10 بجے تک

24 November Will b last Day of Fitna Al kahwarij.and there supports.pakitan zinda abad.fitna Murda ABAD

ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر موصول ہوئی کہ وزارت داخلہ نے ڈنڈے کو سانڈے کا تیل لگاکر یوتھیوں کو تنبیہ کردی ہے کہ 24نومبر کو جہیڑا وی اسلاما باد آوے گا دو پھاڑیوں کو چیر کر ہاتھ میں پھڑایا جائے گا لیکن مورخ حیران ہے کہ یہی وزارت ہالی تکر9 مئی کی مجرمہ فک جاوید کو پھڑنے سے قاصر کیوں ہیں

‏🟢 وزیراعلی مریم نوازشریف کی زیر صدارت ہیلتھ پروگرام اور پراجیکٹس پر پیشرفت کے حوالے سے خصوصی اجلاس 💫ملکی تاریخ کے پہلا ''چیف منسٹر پنجاب ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' کی منظوری 💫 پنجاب میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے 8 لاکھ 50 ہزار ڈائیلسز اور 1 لاکھ 50 ہزار ٹیسٹ وغیرہ کے لئے مختص

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نئی بلندی پر۔

الحمدللہ اچھے دن آئے ہیں ❣️