Profile avatar
raheel123.bsky.social
16 posts 252 followers 204 following
Regular Contributor

بریکنگ ؀ سعودیہ سے فائنل کال آئی ہے کہ #یہ_تم_کیا_چیز_اُٹھا_لائے_ہو

‏یہ سچ ہے اجکل میں ذرا مشکلوں میں ہوں ‏بس زندگی گزارنے کی کوششوں میں ہوں ‏اس درجہ چُور کر دیا ہے اب تھکان نے ‏خود کو خبر نہیں ہے میں کن راستوں میں ہوں ‏؀

کرم میں انتہائی افسوس ناک واقعہ۔ اللّه شہدا کی مغفرت فرمائے امین۔ بلوچستان کے ساتھ ساتھ ان علاقوں میں بھی آپریشن کیا جائے۔

بس کر دے منحوسا🥹🥹🥹فوٹو تے ہٹا میری پروفائل توں

﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ۝ ﴾ ﷺ

ایک بات تو طے ہے کُتا اندر ہی رہے گا؀

السلام علیکم Bonjour🌷🌷🌷

پیمرا اب ان کو تن کر رکھے۔

اس سے پہلے اسی طرح کے نعرے خاور مانیکا لگایا کرتا تھا، پھر پتہ چلا کہ اسکی بیوی ہی نکل گئی 🤭

فیک ہے کوئی ب چ مُجھ سے پہلے یہاں پہنچا ہوا احساس کمتری کا مارا ہوا

آپ بہت پیاری ہیں🥰🥰🥰