Profile avatar
rehan632.bsky.social
It takes at least one life to change the world
21 posts 504 followers 353 following
Regular Contributor

‏"عوامی حکومت کی ایک اور تاریخی کامیابی" ⚡پی ٹی آئی کے دور میں PIA کی یورپ کیلئے پروازوں پر لگنے والی پابندی ختم

ایک اور مثبت خبر۔۔۔۔۔

اگر سٹاک ایکسچینج پی ٹی ائی کے دور میں ایک لاکھ پوائنٹ سے تجاوز کرتی تو یوتھیوں نے ساری دنیا میں ناچ ناچ کے گھنگرو توڑ دینے تھے🎷🎷

پاکستان بازارحصص(PSX)ایک لاکھ کی حد عبور کرگیا دنیا بھر میں بازارحصص معیشت پر سرمایہ کاروں کے اعتماد ہے لیکن ملک کے بدخواہوں نے اسے حقارت کا استعارہ بنادیا ہے

ڈی چوک میں مرنے والا یُوتھیا سارے پٹواری ری ٹویٹ کریں

قیدی نمبر 420 کی آخری کال تو ۔۔گئی! #عمران_کی_کال_وڑ_گئی

x.com/YaseenUSM_Of...

www.facebook.com/share/v/1AeT...

یو فون کا یہ اشتہار کس کس کو یاد ہے

جو کچھ بشریٰ بی بی نے سعودی حکمرانوں کے بارے میں کہا، وہ سن کر حیرانی ہوئی، یہ سب جھوٹ ہے، انہی سعودی حکمرانوں نے گھڑی اور نیکلس جیسے مہنگے تحفے عمران اور بشری کو دیئے، بشریٰ بی بی بعد میں بیٹی کے نکاح کیلئے سعودیہ بھی گئیں، جنرل باجوہ نے الزامات کی تردید کر دی۔۔!!

#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو

#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو کی شاندار کامیابی جاری ہے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فائنل کال کا پروگرام واڑ دیا 🤣 کسی کو بھی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں ہے

#ImranKhan

پشاور میں آگ لگ گئی تین دن بھجائی نا جا سکی تب صحافی بنے تحریک انصاف کے ورکرز نے بین کئیے کہ مرکز نے کے پی کی گاڑیاں پکڑ لی جو ریسکیو کرتی تھی اب ان میں سے ایک بے غیرت نہی بولے گا کہ ریسکیو کی گاڑیوں پر احتجاج کرنا سرکاری وسائل کا غلط استعمال ہے

After 2 years of crushing economic difficulties we are finally seeing signs of emerging economic recovery. The most exciting prospect is the IT sector which is exhibiting strong export growth. This growth is being threatened by the disastrous implementation of internet controls.

پاکستان کا Human Development Index کا سکور 164ہے یہ افریقہ کے غریب ترین ملک نائجیریا اور ٹوگو سے برا ہے ‏پاکستان میں 40فیصد بچے خوراک کی کمی کا شکار ‏پاکستان میں ڈھائی کروڑ بچے سکول نہی جاتے یہ دنیا کی سب سے بڑی تعداد اس حال تک پہچانے والی افسر شاہی کو دس دس کروڑ کے پلاٹ دے رہے ہیں

پیرنی نے حکم دیا ہے کہ ہر ایم این اے دس ہزار بندے لائے آپ حساب کتاب کریں کہ دس ہزار بندہ لانے کے لیے کتنی ٹرانسپورٹ چاہیے ‏⬅️ عام بس (50 سیٹیں): ‏10,000 ÷ 50 = 200 بسیں ‏⬅️ منی بس (25 سیٹیں): ‏10,000 ÷ 25 = 400 بسیں ‏⬅️ بڑی کوچ (60 سیٹیں): ‏10,000 ÷ 60 = 167 بسیں ‏200 × 50,000 = 1 کروڑ روپے۔

پاکستان کی ہر اچھی خبر ہمیں خوش اور کسی کو تڑپاتی ہے

کب سے ان خبروں کے منتظر تھے

بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️

اچھی خبر