Profile avatar
saffi4you.bsky.social
عزت دو اور عزت لو۔
7 posts 193 followers 88 following
Regular Contributor

ہمیشہ سے مشرک لوگ ھی ایسے کام کرتے ھیں۔

نواز شریف نے تو بہت پہلے ہی پوچھ لیا تھا؛ جنرل باجوہ #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو

اور ناظرین 5 اکتوبر کو ہوئے احتجاج پر پختونخواہ صوبہ نے 81 کروڑ روپے سرکاری خزانہ سے لے کر عمران خان کی نظر کردئیے اور یہ صوبہ ایک ہزار ارب روپے کا مقروض ہے اور 24 نومبر احتجاج کیلئے بھی خزانہ کو 1 ارب کا ٹیکہ لگایا جائے گا ‏میڈیا گہری نیند سو چکا ہے اور توپوں کا رخ پنجاب ول ہے

یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلا سیاسی احتجاج ہے جس مقصد معافی مانگنا اور پاوں پڑنا ہے۔ سینیٹرطلال چوہدری

جمہوریت کے تین ستون ہیں ۔۔۔ ‏1-سلائی مشین ۔۔2-شوکت خانم۔۔۔3 القادر ٹرسٹ ‏👈اس جاھل عورت کو کیا معلوم کہ جمہورت کیا ہے ریاست کیا ہے، قانون کیا ہے۔ اور ایک ریاست کے ستون کیا ہیں 👈لازمی وائرل کریں اور اکاؤنٹ کو فالو کریں تاکہ بروقت آپکو فالو بیک مل سکیں

یوتھیو کا رجنی کانت انقلاب لانے امریکہ پہنچ گیا۔

‏کل لاہور میں سموگ نہی تو یہاں لوگ یہ کہہ رہی تھے کہ مسلہ ختم ہو گیا جبکہ لاہور کی فضا کل بھی دنیا میں دوسرے نمبر پر آلودہ تھی آج بھی 495ہے جو زہریلی ہے شاید ونڈ ڈائریکشن تبدیل ہونے سے دہلی اس وقت برے حالات میں کیونکہ اب ہوا شاید پاکستان سے انڈیا کی طرف ہے سو یہ مت سمجھیں مسلہ حل ہو گیا ہے

وہ بیچارہ جیل میں سلاخوں کو لپٹ کر رو رھا ھے کوئی اس کا بھی بلیو سکائی اکاونٹ بنا دے۔

وہ بیچارہ جیل میں رو رہا ہے کہ مُجھے باہر نکالو, اور مُلاقاتی باہر آ کر کہتے ہیں وہ ڈٹ گیا ہے, کہتا ہے میں ساری عُمر بھی جیل میں رہ لوں گا 😂

یہاں ڈی ایم والا آپشن کہاں ہے ؟

دنیا گول ہے ٹویٹر پر تھے پھر وہ بک گیا اور ایلون نے Xکر دیا اب سب سب بیلوسکائی پر جا رہے جسے ٹویٹر والے مالکوں نے ہی بلیو سکائئ شروع کیا ہے ‏ہم پھر جیک کے پاس پہنچ گے 🙃

یاراں نال بہاراں ابھی یہاں دوست احباب پہنچے نہی تو تھوڑا روکھا پھیکا لگتا ہے وہ محفل جمتی نظر نہی آ رہی ہے

اور ناظرین اس بار 24 نومبر فائنل کال بھی اسی طرح ملتوی ہوگی جیسے ماضی “ نیڑے “ میں ہوچکی ہے ‏کیونکہ یہ کال بھی فوج سے گفتگو کرنے واسطے دی گئی ہے چونکہ گارڈین اپنی سٹوری میں یہ دعویٰ کرچکا ہے کہ “ حافظ مان نہیں رہا جبکہ عمران ترلے منت معافی کئے جاریا ہے “

پاسپورٹ جلائے پرچم نذر آتش کیا مسجد نبوی کی حرمت پامال کی پولیس پر پٹرول بمب گرائے شہداء غازیوں کے مجسمے توڑ دئیے جہاز جلا دئیے عدالتوں میں کھڑے ہوکر ججز کو گالیاں دیں اور وہ24 نومبر کو ایک بار پھر لشکر کشی کررہا ہے جبکہ ریاست سانحہ9 مئی کے ایکسرے دکھا کر ہمدردی سمیٹنا چاہ رہی ہے

پٹواری اینڈ پٹوارنوں کی یہاں بھی رونق لگ رہی ہے البتہ لیبرا کے بچے یوتھیے دور دور تک نظر نہیں آ رہے اچھا ہے کوئی پلیٹ فارم تو ان پلیدوں سے پاک رہے گا 😂😍

وَقَالُوا حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ۔