ThreadSky
About ThreadSky
Log In
syedsarfraz.bsky.social
7 posts
134 followers
43 following
Posts
4
Comments
5
یہ بھاگ کیوں رہے ہیں ؟؟ اپنے شوہر اور لیڈر کو آزاد نہیں کروانا ؟؟؟ نکل گیا انقلاب ؟؟
submitted 168 days ago •
0 comments
بلو اسکائے والوں کے لیے ❤️
submitted 177 days ago •
1 comment
قبلہ نجم سیٹھی صاحب اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ فتنہ عمرانیہ یہودیہ گولڈ سمتھیہ ہے اور اگر ریاست نے اس فتنہ پر قابو پالیا تو انشاءاللہ پاکستان ترقی راہ پر گامزن ہوگا اور اگر خدانخواستہ ریاست قابو پانے سے قاصر رہی ( جیسا کہ نظر بھی آرہا ہے ) تو پھر پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے
submitted 177 days ago •
19 comments
جو منزلوں پہ ملے، تم انہیں کے ہو گئے جو سفر میں تمہارے ساتھ تھکتے رہے ان کا کیا؟
submitted 177 days ago •
0 comments