Profile avatar
umarafridi11.bsky.social
JUI Media Team ✌🏼
4 posts 295 followers 173 following
Getting Started

پختونخواہ میں 38 لاکھ ڈگری یافتہ نوجوان بیروزگار، جن میں 17 ہزار ڈاکٹر بھی شامل ہیں۔ چودہ یونیورسٹیاں بند ہورہی ہیں اور 19 ہزار سکولوں میں سٹاف، چاردیواری اور لیٹرین کی سہولت نہیں ہے۔ جبکہ نمائندے صرف ایک کام میں مصروف ہیں۔ چلو چلو اسلام اباد چلو پشاور چلو #JamiatUlemaeIslam

صوبہ پختونخواہ کا کل قرضہ 2555 ارب ہوگیا اگر کوئ پوچھے تو کہنا صادق و أمین کا لشکر پچھلے 13 سالوں سے یہاں قیام پذیر ہے🙈 #ابابیل #JamiatUlemaeIslam

قائد محترم کا مفتی عبد الرحمن صاحب رکن مرکزی مجلسی فقہی کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت اور دعا اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے #JuiUpdates #JamiatUlemaeIslam

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے تمام ساتھی بخیر وعافیت سے ہونگے کیسا لگ رہا ہے یہاں #JamiatUlemaeIslam

تازہ ترین ❤️😍 قائد محترم جامعہ اسلامیہ راولپنڈی میں 🥰 #ابابیل

بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam

امید ہے ساتھیوں نے تو بلیو سکائی پر اکاؤنٹ تو بنا دیا ہوگا، چلیں آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کرتے ہے، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکے۔ تیاری کرلیں نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ