کبھی یونہی رب کا شکر ادا کیا کریں۔
نا جانے کتنے خطرات آپکے پاس آنے سے پہلے پلٹ جاتے
ہیں__
کتنے دکھ آپ کو چھو کر گزرجاتے ہیں۔
کتنی خوشیاں بنا مانگے آپکے قدموں میں رکھ دی جاتی ہیں___ اورکتنا سکون آپکا مقدر بنا دیا جاتا ہے۔

الحمد اللہ رب العالمین
Post image

Comments