Profile avatar
ranijaved.bsky.social
727 posts 4,288 followers 12,070 following
Prolific Poster
Conversation Starter

🌷🌷🌷🌷

حَسُيَ اللَّهُ لَا اِلهَ لَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَقَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيْمِ *

اِنَّمَآ اَمْوَالُكُمْ وَاَوْلَادُكُمْ فِتْنَةً وَاللهُ عِنْدَةَ آَجْرٌ عَظِيْمٌ ، بلاشبه تميارے مال اور تمبارى اولاو ايك آزماكش ہیں اور اللّه ہی ہے جس كے باں بڑا اجر ہے سورة التعابن 15

*سلف صالحین کا حال یہ تھا کہ وہ رمضان داخل ہونے سے پہلے اللہ تعالی سے دعاء فرمایا کرتے تھے کہ* `انہیں رمضان تک پہنچا دے .`💐 *پھر جب رمضان داخل ہوجاتا تو اللہ تعالی سے دعاء فرماتے ہیں کہ* `وہ انہیں اس میں عمل صالح کرنے میں مدد فرمائے۔`💐 *رواه الطبراني في "الدعاء"، والدَّيْلَمِيّ في "مسند الفردوس*

📘🔵🔹🔵📘

تم نے اسے پکارا، اور وہ خاموش ہے؟ نہیں، وہ خاموش نہیں، وہ تمہیں آزمائش میں ڈال کر تمہاری ثابت قدمی دیکھ رہا ہے۔ اگر اس نے فوراً جواب نہیں دیا تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس نے تمہاری دعا رد کر دی۔ کبھی وہ دیر کرتا ہے تاکہ تمہاری دعا اور مضبوط ہو جائے، اور تمہیں اس سے بھی بہتر دے جو تم نے مانگا تھا

کبھی کبھی وہ راستے جو ہمیں تنگ اور پیچیدہ لگتے ہیں، دراصل وہ دروازے ہیں جو ہمیں ہماری تقدیر کی اصل سمت دکھاتے ہیں۔ ہم جو کچھ سوچتے ہیں، وہ ضروری نہیں کہ وہی ہو جو ہمیں درکار ہوتا ہے۔وہ دکھ اور تکلیفیں جو آج ہمیں نظر آ رہی ہیں، کل وہی ہماری سب سے بڑی طاقت بن کر ابھریں گی۔ 🌿

!اگر میں اس طرح کرتا تو ایسا ایسا ہوتا! ꧁☘︎꧂ ﷽ ꧁☘︎꧂ ﴾<☆⊰✿﴾RJ﴿✿⊱☆﴿

•••༆༄❀ ﷽ ❀༄༆••• > 🌹 *پیــــغام حـــــدیث رســــــولﷺ !* 🔹❞ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ‘ *`نبی ﷺ نے فرمایا :`’’ انسان اپنے محبوب ساتھی کے دین پر ہوتا ہے ۔ تو تمہیں چاہیے کہ غور کرو کس سے دوستی کر رہے ہو ۔‘‘* ❝🔹 `📚 «سنن ابو داؤد_4833»` `|Status صحیح|🎀` ||🅑𝒊𝒏𝒕 🅔 🅗𝒂𝒘𝒂 🅗𝒐𝒑𝒆||

🎗️ جب بھی کسی کو بات سمجھانی ہو اس سے سوال کیا جائے ہمارے نبی کریم ﷺ کا بھی یہی طریقہ تھا BINTE HAWA Hope

•••༆༄❀ ﷽ ❀༄༆••• > 📜 *رمضان المبارک !* 🌹 *پیــــغام حـــــدیث رســــــولﷺ !* 🔹❞ *`آنحضرت ﷺ نے فرمایا` جو کوئی رمضان میں ( راتوں کو ) ایمان رکھ کر اور ثواب کے لیے عبادت کرے اس کے اگلے گناہ بخش دیئے جاتے ہیں ۔* ❝🔹 `📚 «صحیح بخاری_37»` `|Status صحیح|🎀` ||🅑𝒊𝒏𝒕 🅔 🅗𝒂𝒘𝒂 🅗𝒐𝒑𝒆||

"*رمضان ہمیشہ صحیح وقت پر آتا ہے، بالکل ٹھیک اپنے مقررہ وقت پر۔*💐 ❣️ *وہ اس وقت آتا ہے جب زندگی ہمیں مکمل طور پر تھکا چکی ہوتی ہے،* *جب ہمارے خواب ہمیں نڈھال کر چکے ہوتے ہیں،* *جب ہم دوڑتے دوڑتے اور روتے روتے اپنی حدوں کو پہنچ چکے ہوتے ہیں۔* *اور اللہ ہی کافی ہے۔"* ❣️

‎آمین یارب یا حی یاقیوم یا سمیع یا رحمن یا رحیم 🤲

🌹🌹🌹

یہ مال کبھی نہ روکنا

سبحان الله وبحمده، عدد خَلْقِهِ، ورضا نفسه، وزِنَةَ عرشه، ومِدَادِ كلماته 🛣🕌🛣🕌🛣🕌🛣🕌🛣🕌🛣🕌🛣🕌🛣 ‎میں‌اللہ کی پاگیزگی بیان کرتا ہوں‌اس کی تعریفوں‌کے ساتھ ، اس کی مخلوق کی تعداد کے برابر ، اس کی ذات کی رضا کے برابر ، اس کے عرش کے وزن اور اس کے کلمات کی روشنائی کے برابر " ****** مسلم # ٢٧٢٦ ، ترمزی # ٣٥٥٥٥ ﴾<☆⊰✿﴾RJ﴿✿⊱☆﴿

*_🕊️ ہماری روح چیخ چیخ کر کہہ رہی ہوتی ہے کہ میری خوراک قرآن ہے ، اور اللہ نے میراسکون کتاب قرآن میں ہی رکھا ہے۔۔ لیکن ہم اپنی روح کو مصنوعی چیزوں کی خوراک دیتے ہیں جیسے میوزک وغیرہ۔ ان لغویات نے ہماری روح کو جگہ جگہ سے کٹ لگا دیے ہیں اور ہمیں سمجھ نہیں آتی کہ آخر زندگی میں بے سکونی کس چیز کی ہے

*اے اللہ!*🤲🏻 *جو زندگی گزر گئی اس پر ہم تیرا* *شکر ادا کرتے ہیں۔ جو زندگی باقی رہ گئی ہے اس پر ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں، ہم سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے، ہمیں وہ عطا فرما جو ہمارے حق میں بہتر ہو، اور ہمارے دلوں کو سکون اور اطمینان سے بھر دے۔* *آمین یا رب العالمین!* 🤲

•••༆༄❀ ﷽ ❀༄༆••• 🌹 *پیــــغام حـــــدیث رســــــولﷺ !* 🔹❞ *`آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:` اپنی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے رازداری کے ساتھ کام لیا کرو کیونکہ ہر نعمت والے سے حسد کیا جاتا ہے۔* ❝🔹 `📚 «السلسلۃ الصحیحہ_257»`

*‏‏‏‏”‏کبھی کبھی انسان کے لیے کچھ جملے،کچھ الفاظ،کچھ دلاسے،بہت خاص ہوتے ہیں، جیسا کہ اپنا خیال رکھو، خدا کی ذات پر بھروسہ رکھو، میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں... ایک ناامید اور مایوس انسان کے لیے یہ جملے کچھ نہیں،بہت کچھ ہوتے ہیں... خوش نصیب ہیں وہ جنہیں ایسی تسلیاں دینے والے مخلص لوگ میسر ہیں...

🟡💛🤲🙏🙏🤲💛🟡

💫✦Ⓛ𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 Ⓖ𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞✦💫 *اور پھر لوگ کہتے ہیں کہ ہماری زندگی میں سکون نہیں ہے* *جتنا مرضی بھاگ لو سکون صرف آپ کو اللہ کی راہ میں ملے گا* 🌻𝔹𝕀ℕ𝕋 𝔼 ℍ𝔸𝕎𝔸 ℍ𝕆ℙ𝔼🌻

•••༆༄❀ ﷽ ❀༄༆••• > 📜 *غم سے نجات کی نبوی ﷺ دعا* 🌹 *پیــــغام حـــــدیث رســــــولﷺ !* 🔹❞ *آنحضرت ﷺ بکثرت یہ دعا پڑھا کرتے تھے ” اے اللہ ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں غم سے ، رنج سے ، عجز سے ، سستی سے ، بخل سے ، بزدلی سے ، قرض کے بوجھ سے اور لوگوں کے غلبہ سے ۔“* ❝🔹 `📚 «صحیح بخاری_5425»`

💚🟢🙏🤲🟢💚

🙏🤲

﴾⊱•━≼✾≽━•⊰﷽⊱•━≼✾≽━•⊰﴿ 💠💙🌀🏞💠💙🌀🏞💠💙🌀🏞💠💙🌀 ‎ایمان والے ' شُکر کرنے والے ' عمل صالح کرنے والے' قلیل ہیں! قلیل ہونا حقیر نہیں۔ ‎لیکن ان قلیل میں بھی نہ ہونا واقعی حقیر ہونا ہے۔ ‎ گناہوں کی زد میں بھی آتے ہیں۔___ ‎ نفس کی جنگ بھی لڑتے ہیں۔۔۔۔ ‎کیونکہ یہ قلیل بندے اپنے رب سے رجوع کرنے والے ہوتے ہیں۔

کبھی یونہی رب کا شکر ادا کیا کریں۔ نا جانے کتنے خطرات آپکے پاس آنے سے پہلے پلٹ جاتے ہیں__ کتنے دکھ آپ کو چھو کر گزرجاتے ہیں۔ کتنی خوشیاں بنا مانگے آپکے قدموں میں رکھ دی جاتی ہیں___ اورکتنا سکون آپکا مقدر بنا دیا جاتا ہے۔ الحمد اللہ رب العالمین

لوگوں کے ہاتھوں میں آپ کا نصیب نہیں ہوتا ! وہ آپ کے " مالک " نہیں ہیں۔ وہ آپ کے "رازق " نہیں ہیں۔ انہوں نے آپ کو تخلیق نہیں کیا ہے۔ سو انہیں اس بات کی اجازت ہی کیوں دی جائے کہ وہ آپکے اندر مایوسی کا زہر بھر دیں؟ آپ نے صرف اللہ پر ہی بھروسہ رکھنا ہے جس نے آپ سے خود آسانیوں کا وعدہ کیا ہے۔❤️

‏بعد کے لیے کچھ مت چھوڑیں ، بعد میں چائے ٹھنڈی ہو جاتی ہے بعد میں چیزوں میں دلچسپی ختم ہو جاتی ہے ، بعد میں دن رات میں بدل جاتے ہیں ، بعد میں لوگ بڑے ہو جاتے ہیں ، بعد میں ذہن میچور ہوجاتا ہے اور آپ کو پتہ ہونا چاہیے کہ میچورٹی بورنگ ہوتی ہے ۔

🤲🙏

*اے اللہ!*❣️ *جو زندگی گزر گئی اس پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں۔*💐 *جو زندگی باقی رہ گئی ہے اس پر ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں.*🤲🏻 *ہم سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے،*🤲🏻 *ہمیں وہ عطا فرما جو ہمارے حق میں بہتر ہو،* 🤲🏻 *اور ہمارے دلوں کو سکون اور اطمینان سے بھر دے۔*🤲🏻 > آمین یا رب العالمین! 🤲🏻💐

اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم ‎الحمدلله وشكرالله علی کل حال یارب العالمین 💚🌾🟢🌾💚🌾🟢🌾💚

🔵🔹🔵تین قسم کے لوگ🔵🔹🔵

‎آج جمعہ ہے درود شریف کی کثرت فرمائیں اور سورہ کہف کی تلاوت فرمائیں ۔ 🟤⚪️🟤⚪️🟤⚪️🟤