اُداسی کے لمحات اِتنے مضبوط اور گہرے ہوتے ہیں کہ اُن پر اور کوئی بھی چیز اثر انداز نہیں ہوتی. نہ خوشی کے رنگ، نہ ہمدردی کے جملے، نہ محبت کے بول۔
آپ اُداس ہیں تو بس اُداس ہیں
یعنی پوری کائنات اُداس ہے

Comments