Profile avatar
ranadawood669.bsky.social
19 posts 45 followers 5 following
Regular Contributor

کل سے ٹویٹر چیک کر رہوں ابھی یاد آیا تتلی والی ایپ کا اچار تو نہیں ڈالنا اسے آن کرو 😅😅

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اے ایمان والو جب نماز کی اذان ہو جمعہ کے دن تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جانو، سورة الجمعة﴿۹﴾

پتہ ہے امُ الیقین کیاہے؟ جب دماغ کی رگیں سو طرح کی الجھنوں میں ہوں اوراسباب کی جگہ سوالیہ نشان آجائے اس وقت اس بات پہ یقین رکھنا کہ اگر"اللّٰه تعالیٰ"چاہے توآگ جلا نہیں سکتی،سمندرڈبو نہیں سکتا،مچھلی نگلنے کےباوجودہضم نہیں کرسکتی اورسمندر دوحصوں میں بٹ جائے اور راستہ دےدے

Good night 🌉😴💤

وہ کہہ رہا تھا ماں مجھے خوبصورت اور پڑھی لکھی دلہن چاہیے اور کمرے میں کھڑی ان پڑھ بہن اس کی باتیں سن کے ڈر گئی

مجھے بھی فالو کر لیں میں یہاں نیا آیا ہوں

اُداسی کے لمحات اِتنے مضبوط اور گہرے ہوتے ہیں کہ اُن پر اور کوئی بھی چیز اثر انداز نہیں ہوتی. نہ خوشی کے رنگ، نہ ہمدردی کے جملے، نہ محبت کے بول۔ آپ اُداس ہیں تو بس اُداس ہیں یعنی پوری کائنات اُداس ہے

آپ زندگی میں کبھی نہ کبھی وہ دروازے بھی بند دیکھیں گے، جو کبھی صرف آپ کے قدموں کی آہٹ سے کھل جاتے تھے

مست دھوپ آئیں میرے گاؤں آپ کو قہوہ پلاؤں 💓🌹

جس کی پشت پر تنکا ہوتا ہے، وہ ہمیشہ آگ سے ڈرتا ہے" (فرانسیسی کہاوت)

جس نے منزل تک پہنچنے کا عزم کر لیا، اس نے ہر رکاوٹ کو معمولی سمجھا" (فرانسیسی کہاوت)

السلام علیکم مسلم لیگ ن 💓💓

A touch of Blue 💙🔵

میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں

ایک مدت سے کہیں گُم ہے میرا نصف وجود...!! ایک مدت سے میری نیند جدا،خواب جدا۔۔۔!! #Feed

یہ اداسی محبت کا دیا ہوا تحفہ ہے صاحب جب کوئی بہت باتونی اور چہکنے والا انسان ایک دم سے سنجیدہ اور خاموش ہو جائے تو سمجھ جائیے محبت وارد ہو چکی ہے محبت انسان کے مزاج کو یکسر بدل دیتی ہے۔۔۔!! #Ranadawood #سربکف

ھوتا ھے چلتا ہے دنیا ھے ۔۔۔

کیا حال ہے نیلے آسمان دے واسیوں ؟

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔