پتہ ہے امُ الیقین کیاہے؟
جب دماغ کی رگیں سو طرح کی الجھنوں میں ہوں اوراسباب کی جگہ سوالیہ نشان آجائے اس وقت اس بات پہ یقین رکھنا کہ اگر"اللّٰه تعالیٰ"چاہے توآگ جلا نہیں سکتی،سمندرڈبو نہیں سکتا،مچھلی نگلنے کےباوجودہضم نہیں کرسکتی اورسمندر دوحصوں میں بٹ جائے اور راستہ دےدے

Comments