اگر کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ ملتے تو کے پی میں کبھی پی ٹی آئی اقتدار میں نا آتی لیکن بدقسمتی سے آج بھی مسلم لیگ کی ٹیم اس گند کا مقابلہ کارکردگی سے کرنا چاہتی ہے اس گند کو کاونٹر کرنے کیلئے سوشل میڈیا سے استفادہ حاصل نہیں کرنا چاہتی یہ ان کا آخری دور حکومت ہے یاد رکھیے گا
Comments