Profile avatar
shan02.bsky.social
Pakistan Zinda Bad Proud to be a Pakistani Follow back 💯
48 posts 2,519 followers 2,482 following
Prolific Poster
Conversation Starter

اِنکا قصور یہ ہے کہ اللہ کی دی ہوئی نعمت عقل کو یہاں استعمال نہیں کرتے۔ اور اصل قصور اِنکے لیڈران اور یوتھیا یوٹیوبرز کا ہے جو اِنکو بار بار بیوقوف بنا کر مسلسل استعمال کر رہے ہیں۔

ہم تو کل سے انقلاب کا انتظار کر کر کے تھک گئے ہیں غنڈاپور کا قافلہ 2 دن میں 100 کلو میٹر سفر تہہ نہیں کر سکا اٹک پل سے اسلام آباد 100 کلو میٹر سے کم فاصلہ ہے اور اس بات پر مزید پختہ یقین ہو گیا کہ نچن آلیاں دے پتر اذادی دی جھنگ نہیں لڑ سکدے 😂😂😂

انشاءاللہ اس میں کوئی شک نہیں ہیں کہ نیازی کذاب یہودی ایجنٹ اور مشرک پیرنی اور ان کے سہولت کاروں کا اسلام اور پاکستان دشمن فتنہ بہت جلد اپنے بھیانک انجام کو پہنچیں گا 💯 🤲

یہ تم کیا اٹھا لائے ہو۔ 😂😂😂 کوئی بھی زی شعور انسان کیسے اس فتنے کو لیڈر مان سکتا ہے۔ بڑی حیرانی ہوتی ہے۔

جو ہمارے اوورسیز یوتھیا بائی ہیں ان سے گزارش ہے کہ وہ پاکستان ا کے کل احتجاج میں شامل ہوں کیوں کہ محسن نقوی نے تشریف لال کرنے کے لیے 50,000 بندہ مانگا ہے گنڈا پور کے پاس تشریف لال کرانے کی بہت اسامیہ حالی ہے

25 کروڑ عوام کے ملک کو بھیڑ بکریوں کی طرح چلایا جا رہا ہےیہاں ہر شخص اپنے پسندیدہ ظالم کا ظلم سنے کے لیے تیار ہے

Even after shutting down everything and tormenting the public for 3 days, if miscreants enter Islamabad, both the establishment officers and the government should apologize to the nation and resign. #FinalCallRejectedByAwam

سب کچھ بند کرنے اور عوام کو 3 دن سے اذیت میں مبتلا کرنے کے بعد بھی اگر شرپسند عناصر اسلام آباد میں داخل ہو گئے تو اسٹیبلشمنٹ کے افسران اور حکومت دونوں کو قوم سے معافی مانگ کر مستعفی ہو جانا چاہئیے ۔

شر پسند عناصر اگر اس دفع بھی اسلام آباد میں داخل ہو جائیں تو اس حکومت کو مستعفی ہو جانا چاہئیے اسٹیبلشمنٹ اگر احتجاج کو روکنے میں ناکام ہو جاتی ہے تو اس کا مطلب ہو گا کہ ابھی بھی نیازی گٹھ جوڑ جاری ہے

ایک اور 9 مئی کی مکمل تیاری ہو چکی ہے خدارہ اس قوم پر رحم کریں بلوائیوں پر ترس نہ کھائیں جس طرح ایک ریاست ان سے نمٹی ہے اس طرح ان سے نمٹیں 23 کروڑ عوام کے اس ملک کو مذاق نہ بنائیں ۔ یا فتنہ کے سامنے سر خم کردیں لیکن روز روز کا ڈرامہ بند کریں🙏🙏🙏🙏

اگر 9 مئی کے بلوائیوں کو بر وقت علاج اور سزائیں دی گئی ہوتی تو آج یہ دن نہ دیکھنے کو ملتا۔ لیکن ریاست پاکستان کی کمزوری پورا پاکستان بھگت رہا ہے فتنہ دوباره سر اٹھا چکا ہے

بے شک الله صبر کرنے ولوں کے ساتھ ہے😭

نور الدین زنگی کے زمانے میں جو دو یہودی نبی کریم ﷺ ‏کا جسم اطہر چرانے آئے تھے وہ مدینہ کی گلیوں میں ننگے پاؤں پھرتے تھااور کہتے تھے یہ احترام ہے تب سے اہلیان عرب ایسے ننگے پاؤں والوں کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں

‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ

‏گنڈاپور صاحب KPK سے بندے بھر بھر کر اسلام آباد لاتے ہیں اور پولیس سے کہتے ہیں کہ آپ فی الحال ان کو پھینٹا لگائیں میں اور بندےلے کے آتا ہوں 😂🤣

‏جب سے پتہ چلا کہ ایم بی ایس نے جنرل باجوہ کو کہا کہ “ یہ کیا اٹھا لاے ہو “ تب زندگی میں پہلی دفعہ میں ولی عہد کہ تدبر کا قائل ہوگیا ۔ کیا وژن ہے ۔۔ ‫#یہ_تم_کیا_اٹھا_لاۓ_ہو‬ 😂😂😂😂

Ye Kia Otha lye ho

جنرل باجوہ کی ایک یاد گار تصویر 🫏 ‏جب دنیا پوچھ رہی تھی اسے کہاں سے آٹھا کر لائے ہو 😂

"یہ کہاں سے اٹھا لائے ھو" ✍️ بس ثابت ھوا کہ ایک سیاستدان کیلیئے پڑھی لکھی سمجھدار بیوی بہت ضروری ھوتی ھے 🤣🤣🤣🤣

‏سنا ہے کہ: کیمروں/AI کی مدد سے24 نومبر کو حملہ آوروں کوگرفتار کرلیا جائےگا، انکےموبائل ضبط اور سمز، شناختی کارڈز اور پاسپورٹس مستقل بلاک کردئےجائیں گےاور سرکاری نوکریوں کےلئےمستقل نااہل قرار دئےجائینگے. 24 کو والدین اپنے یوتھئے بچوں کےمحفوظ مستقبل کیلئے انکو گھروں سےنہ نکلنےدیں. #viral

‏اگر کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ ملتے تو کے پی میں کبھی پی ٹی آئی اقتدار میں نا آتی لیکن بدقسمتی سے آج بھی مسلم لیگ کی ٹیم اس گند کا مقابلہ کارکردگی سے کرنا چاہتی ہے اس گند کو کاونٹر کرنے کیلئے سوشل میڈیا سے استفادہ حاصل نہیں کرنا چاہتی یہ ان کا آخری دور حکومت ہے یاد رکھیے گا

کوئی اندھا ہی ہو گا جس کو نہیں پتہ ہو گا کہ PTI جو ہے وہ TTP کی B ٹیم ہے سرکاری وسائل سے لوگوں کو مروا کر الزام اداروں پر لگاتے ہیں لیکن ہماری آج کی اسٹبلیشمنٹ بھی خصی ہے 😠😠😠

صوبائی حکومت کی زمہ داری نہیں ہے امن قائم کرنا ـ ان کتوں کے پاس ا ا سال سے حکومت ہے آج 40 خاندان اجڑ گئے روز ایسے واقعات ہو رہے ان کتوں کو حکومت دے کر چھوٹ دی ہوئی ہے کہ سرکاری وسائل سے کرو لوگوں کا قتل عام😞😞

میڈیکل سائنس نے ہماری ایزیتیوں میں کمی کی بجائے اضافہ کیا ہے ۔😭

میرے مولا! جب میں نفس کے بہکاوے میں آ کر تاریک راہوں کا مُسافر بننے لگوں تو اپنے نور کی روشنی سے مُجھے راہ ہدایت دکھانا۔ ۔ آمین ثمہ آمین

خدا کی رضا جس میں ہو وہی ہوتا اسکی امانت تھی ـ اس نے لے لی😭😭😭😭😭

‏اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ،کماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞ - اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ،کمَا بارکت عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ ۞

‏اے پاک پروردگار! تیرے کرم اور تیری عطاؤں کا شمار ناممکن ہے, بس جو تو ہمارے لیے بہتر سمجھے وہ ہمیں عطا فرما۔ ہم تُجھ سے ایمان, صحت اور عزت کے ساتھ رزق حلال اور صبر و استقامت کی دُعا مانگتے ہیں۔ ۔ آمین ثمہ آمین

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اپنے گناہ پر ڈٹ جانے والوں کے لیے ہلاکت ہے۔ (السلسلۃ الصحیحۃ ، ۲۶)

الحمداللہ

@rashahzad.bsky.social 😂😂😂