شر پسند عناصر اگر اس دفع بھی اسلام آباد میں داخل ہو جائیں تو اس حکومت کو مستعفی ہو جانا چاہئیے اسٹیبلشمنٹ اگر احتجاج کو روکنے میں ناکام ہو جاتی ہے تو اس کا مطلب ہو گا کہ ابھی بھی نیازی گٹھ جوڑ جاری ہے

Comments