راولپنڈی اسلام آبادکےاردگرد شہروں میں رہنے والے دوستوں کیلئے خوشخبری ہے تہذیب بیکری کے مالک نے مفت ڈائلائیسز سنٹر کا آغاز کر دیا ھےتمام دوستوں سے گزارش ھے کہ اپنے جاننے والوں کو آگاہ کریں شاید کسی ضرورت مند کا بھلا هو جاۓ. 16 بیڈ دوشفٹ میں کام ہو رہا ہے
پتہ سکندر آباد وارث خان راولپنڈی
0515761122

Comments