Profile avatar
razwanaadil.bsky.social
Broadcast Engineer| Broadcast system integrator| nature lover
14 posts 131 followers 34 following
Regular Contributor

‏مالِ مفت دلِ پنکی بے رحم

Florida has its problems, but it does have beautiful clouds.

ٹویٹر کے لیئے : تِرے بغیر وہ دن بھی گُزر گئے آخر تِرے بغیر یہ دن بھی گُزرتے جاتے ہیں ناصرؔ کاظمی

Morning… Mycena haematopus 🍄📷

بیرونی سرمایہ کار حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں۔ • ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے معیشت کی ترقی کیلئے اقدامات کی بدولت سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف

دنیا گول ہے ٹویٹر پر تھے پھر وہ بک گیا اور ایلون نے Xکر دیا اب سب سب بیلوسکائی پر جا رہے جسے ٹویٹر والے مالکوں نے ہی بلیو سکائئ شروع کیا ہے ‏ہم پھر جیک کے پاس پہنچ گے 🙃

ایک اچھی بات یہ کہ یہاں سب برابر کوئی بلیو ٹک نہی اور وہ پے چیک کا بھی کوئی چکر نہی تو فضولیات نہی دیکھنی پڑے گی

‏کل لاہور میں سموگ نہی تو یہاں لوگ یہ کہہ رہی تھے کہ مسلہ ختم ہو گیا جبکہ لاہور کی فضا کل بھی دنیا میں دوسرے نمبر پر آلودہ تھی آج بھی 495ہے جو زہریلی ہے شاید ونڈ ڈائریکشن تبدیل ہونے سے دہلی اس وقت برے حالات میں کیونکہ اب ہوا شاید پاکستان سے انڈیا کی طرف ہے سو یہ مت سمجھیں مسلہ حل ہو گیا ہے

‏اتنا قابل کہ آکسفورڈ یونیورسٹی نے چالیس امیدواروں میں سے بدبودار مرے چوہے کی طرح اسے اٹھا کر باہر پھینک دیا کہ یہ اس قابل نہی کہ کسی عہدے کے لیے مقابلہ بھی کر سکے ‏قصور ان کا نہی یہ جب پیدا ہوئے ان کی والدہ کے بیڈ روم میں نیازی کی فوٹو تھی سو وہی ان کے دماغ میں نقش ہو گئ ہے

سوال تھا کہ حکومت کروڑوں صارفین کے لیے غیر رجسٹرڈ وی پی این کیسے بلاک کرے گی ؟ جواب سنیں اور اپنی رائے بھی دیجئے

One of the beautiful capital in the world, Islamabad, Pakistan.

A beautiful view of Doha, Qatar. #bluesky

A beautiful sunset somewhere.

Qatar, Making the journey from Qatar to Makkah by car,here's everything you need to know about the 3,000-kilometer round trip that many pilgrims are choosing over flying. m.thepeninsulaqatar.com/article/17/1...

Top tags in the last 15 minutes 🧭: 1. #BlueSky 2. #oc 3. #dkpol 4. #blacksky 5. #trump 6. #sketch 7. #booksky 8. #digitalart 9. #арт 10. #illustration

قطر کے خوبصورت شہر دوحہ کے البدع پارک سے Corniche کے منظر میں بہت ہی خوبصورت عمارتیں نظر آتی ہیں جو دوحہ کی پہچان ہیں۔

راولپنڈی اسلام آبادکےاردگرد شہروں میں رہنے والے دوستوں کیلئے خوشخبری ہے تہذیب بیکری کے مالک نے مفت ڈائلائیسز سنٹر کا آغاز کر دیا ھےتمام دوستوں سے گزارش ھے کہ اپنے جاننے والوں کو آگاہ کریں شاید کسی ضرورت مند کا بھلا هو جاۓ. 16 بیڈ دوشفٹ میں کام ہو رہا ہے پتہ سکندر آباد وارث خان راولپنڈی 0515761122

اسلام آباد میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی، نوٹیفیکیشن

پنجاب بھر میں اسموگ کی شدت کم ہونے پر ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں نرمی، محکمہ ماحولیات نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا تمام ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور فوڈ آؤٹ لیٹس کو رات 10 بجے تک کھلا رکھنے کی اجازت، ہوٹلز اور ریسٹورنٹس میں ڈائن اِن، پارکنگ میں کھانے اور ٹیک اوے کی سہولت رات 10 بجے تک دستیاب ہوگی

**بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ** In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.