ایسے معاملات میں پتہ ہمیں بیر کی بُنڈ کا بھی نہیں ہوتا لیکن ہر کوئی دانشور اور تجزیہ کار بنا نظر آتا ہے۔ لیگی دوستوں سے گزارش ہے کہ ملک کو ان حالات میں نہ آپ نے پہنچایا ہے نہ آپ انہیں ٹھیک کر سکتے ہیں۔ اس لیے دل جلانے اور ٹینشن لینے کی بجائے اپنے کام دھندے پر دھیان دیا کریں۔

Comments