Profile avatar
lawliga.bsky.social
Lawyer Live and let live.
160 posts 1,371 followers 84 following
Prolific Poster
Conversation Starter

جو احتجاجوں میں مرتے ہیں وہ بھی غریبوں کے بچے اور جن کو سزائیں ہوتی ہیں وہ بھی غریبوں کے بچے خدا کے بندو اپنے کام دھندے پر دھیان دو۔

‏کے پی کے: جہاں بچوں کو چار سے پانچ گھنٹے سفر کر کے سکول جانا پڑتا ہے۔ سکول بھی خیموں میں قائم ہے جہاں بنیادی سہولتیں بھی نہیں۔ اس صوبے میں تحریک انتشار مسلسل گیارہ سال سے اقتدار میں ہے۔

جوابی حملہ

لاشوں والا بیانیہ زیادہ چلا نہیں تو آج عمران خان کو جیل میں مارنے کے بیانیے کو ٹاکی شاکی مار کر دوبارہ نکال لیا گیا ہے۔

گڈ مارننگ

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق کرپشن ہمیشہ مسلم لیگ ن کے دور میں کم ہوئی۔ فیٹف کی گرے لسٹ سے پاکستان ہمیشہ مسلم لیگ ن کے دور میں نکلا۔ اب پی آئی اے پر یورپی ملکوں کیلیے پروازوں پر پابندی بھی مسلم لیگ ن کے دور میں ختم ہوئی ہے۔ مسلم لیگ ن' ترقی کا نشان

پاکستان میں جھوٹوں کی فہرست میں عمران خان کا آج بھی دوسرا نمبر ہے۔ پہلا نمبر 👇

یاد رکھیں تحریک انتشار نے سیکیورٹی فورسز کے سات جوان شہید کیے ہیں۔ سینکڑوں ہزاروں ہلاکتوں کا جھوٹا بیانیہ صرف ان جوانوں کی شہادتوں سے توجہ ہٹانے کیلیے ہے۔ یہ تحریک انتشار کا طریقہ واردات ہے۔

یوتھیے کہتے ہیں بشریٰ غیر سیاسی ہے۔ عمران خان کی بہن روبینہ خان بتا رہی کہ جب سے عمران خان جیل میں ہے تب سے یہ پیرنی ایکٹو سیاست کر رہی ہے۔ پہلے پنجاب کو بزدار اور فرح گوگی کے ذریعے چلاتی تھی۔ اب مشعال یوسفزئی کے ذریعے سیاست کر رہی ہے۔ گل ودھ گئی جے

عمران خان کی بہن روبینہ خان کے پنکی پیرنی پر سنگین الزامات

گھنٹے میں "امی" کی مس کالیں "پیاری بیٹی" کی مس کالیں بن گئی ہیں۔ یہ رہی لاشوں کی حقیقت

اس کتے کے بچے کو بھی پکڑیں۔

وہ بڑا پ چ ہوتھیا ہو گا جو اب یہ کام نہ کرے

پمز اور پولی کلینک' دونوں ہسپتالوں میں لاشیں لانے کی تردید کر دی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے جاری پراپیگنڈہ جھوٹا ہے: ترجمان

اسی فیر ناں ای سمجھیے؟ 😂😂😂

تحریک انصاف کی حکومت میں بلین ٹری سونامی کا بہت ڈھنڈورا پیٹا گیا تھا۔ سپیشل آڈٹ میں صرف پنجاب کے اندر اس سکیم میں پانچ ارب بیس کروڑ کا گھپلہ سامنے آیا ہے۔

بے خبر ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے اسلام آباد میں ایک جدید ترین ڈیلٹا ریڈیشن تھیار استعمال کیا ہے۔ اس کی شعاعوں سے انسانی جسم بخارات بن کر ہوا میں تحلیل ہو جاتا ہے۔ ہتھیار نادرا ڈیٹا بیس سے منسلک ہے اور شکار بننے والے افراد کا مکمل ڈیٹا اسی وقت ڈلیٹ کر دیتا ہے جیسے کہ وہ کبھی تھے ہی نہیں۔

پنکی پیرنی کی بہن کہہ رہی کہ ہماری بات بشریٰ سے نہیں کروائی جا رہی۔ لگتا ہے علی امین گنڈاپور نے پنکی کو یرغمال بنا لیا ہے۔

نند اور بھاوج پارٹی پر قبضے کیلیے لڑ رہی ہیں اور اپنی لڑائی میں غریبوں کے بچوں کو ایندھن بنا رہی ہیں۔ لخ لعنت🖐️

تحریک انتشار اور تحریک طالبان بھائی بھائی

علی امین گنڈاپور حرامی اور گانڈو ہے: ایک یوتھیا

پ چ شلواراں چھڈ کے نس گئے۔ وڈے انقلابی

افغانڈوز تو ایک رات بھی نہیں ٹھہر سکے

اب ایک آپریشن جھوٹ کی فیکٹریاں چلانے والے یوتھیا یوٹیومرز کیخلاف کر دیں اور پانچ سال مکمل امن وامان کی گارنٹی مجھ سے لے لیں۔

شاباش جوانو شاباش

Amid all the chaos in the capital I am attending a Webinar so I would like to tell you all that I agree with Sir here. Focus on yourself and your career.

ایسے معاملات میں پتہ ہمیں بیر کی بُنڈ کا بھی نہیں ہوتا لیکن ہر کوئی دانشور اور تجزیہ کار بنا نظر آتا ہے۔ لیگی دوستوں سے گزارش ہے کہ ملک کو ان حالات میں نہ آپ نے پہنچایا ہے نہ آپ انہیں ٹھیک کر سکتے ہیں۔ اس لیے دل جلانے اور ٹینشن لینے کی بجائے اپنے کام دھندے پر دھیان دیا کریں۔

دیکھے ہیں ہم نے "حجاب" میں لپٹے کئی ابلیس

بیلا روس کے وزیرخارجہ کی قیادت میں 68 رکنی اعلیٰ سطحی وفد کی اسلام آباد آمد۔ وفد میں بیلاروس کے وزرا سمیت بیلاروس کی 43 بڑی کاروباری شخصیات بھی شامل۔ @thursdaytimes.com

‏اسلام علیکم، میں ایک گرافک ڈیزائنر ہوں،آج کل جاب لیس ہوں،سوشل میڈیا پوسٹس، اردو انگلش میگزین، بک لیٹ، کمپنی پروفائل،بنانے کا کام بخوبی جانتا ہوں، اگر کسی کو میری خدمات درکار ہوں تو رابطہ کرے، معاوضہ بالکل معقول لوں گا شکریہ ‎#graphicdesigner‎ #magazinedesigner 03335600223

اسی پتہ نئیں کیہڑے لاء سکول پڑھدے رئے آں

ہماری بیٹیوں کا ظرف دیکھ لے دنیا ہم ان کے سامنے بیٹے خدا سے مانگتے ہیں

I think I'll try to investigate Urdu text rendering in iOS and submit a patch to fix that permanently. In past, I have contributed Urdu support to an animation software which used to render and animate Urdu incorrectly. That one cause is very personal to me.

پنکی پیرنی شریعت کی اتنی پابند ہے کہ عدت میں ہی نکاح کر لیا تھا۔

چل دیبا چل اوتھے چلیے جتھے سارے ہوون اَنھے نہ کوئی ساڈی "ذات" پچھانے نہ کوئی ساہنوں مَنے

‏اسٹاک مارکیٹ 98 ہزار پوائنٹس کی تاریخی سطح عبور کر گئی بشری پنکی کے الزامات کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں مزید تیزی اس بات کا ثبوت ہے کہ سرمایہ کاروں کو بھی یقین ہو گیا ہے کہ پنکی پیرنی کے خودکش حملے کے بعد یہ فتنہ جڑ سے ختم ہونے جا رہا ہے۔

پنکی پیرنی کا وڈیو بیان تحریک انصاف کے آفیشل پارٹی اکاؤنٹ سے شئیر کیا گیا ہے اور ترجمان وضاحتیں دیتے پھر رہے ہیں کہ یہ پنکی کا ذاتی بیان ہے۔ پارٹی پالیسی نہیں نا چن نا انج نئیں

"یہ تم کیا اٹھا لائے ہو"

آفیشلی اور پبلکلی یہ بھی تسلیم کر لیا گیا کہ جنرل باجوہ نے 2018 کے الیکشن میں دھاندلی کر کے عمران خان کو مسلط کیا تھا۔

"یہ تم کیا اٹھا لائے ہو"