ہماری بیٹیوں کا ظرف دیکھ لے دنیا
ہم ان کے سامنے بیٹے خدا سے مانگتے ہیں
ہم ان کے سامنے بیٹے خدا سے مانگتے ہیں
Comments
اس پر میں نے اپنی ساس سے جلی باتیں اور اپنی امی سے سیدھی گالیاں بھی سنی😂😂
پھر میرے آللہ نے مجھے بیٹی دی
ماشاللہ