Profile avatar
abad86.bsky.social
Change the world by being yourself.” – ...
626 posts 341 followers 363 following
Getting Started
Active Commenter

اور ہماری ٹیم میں جو نام نہاد سٹارز ہیں ان سے اب چھٹکارا حاصل کر لینا چاہیے۔اور جو ہمارے کیپٹن صاحب ہیں رضوان وہ بھی ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کے بالکل پلیئر نہیں ہیں۔ہمیں ایسا وکٹ کیپر بیٹسمین چاہیے جو اچھے سٹرائک ریٹ تھے کھیلتا ہو۔اس کے علاوہ اس کی وکٹ کیپنگ بھی ایوریج ہے۔

ہمارے جو کھلاڑی ہے ان میں سب سے بڑی خامی یہ ہے ان کو گیم اویرنس نہیں ہے۔اس کے علاوہ یہ مینٹلی سٹرونگ نہیں ہے۔اپ اسٹریلین کی کرکٹ دیکھیں ان کی کامیابی کا راہ یہ ہے ایک تو ان کو گیم اویرنس سب سے زیادہ ہے اور اس کے علاوہ پریشر اچھے طریقے سے ہینڈل کرتے ہیں یعنی مینٹلی سٹرانگ ہیں۔

ہماری کرکٹ مینجمنٹ عجیب سوچ رکھتی ہے۔اس وقت افغانستان اور بنگلہ دیش کی ٹیم ہم سے کئی درجے بہتر ہیں۔جو موجودہ ٹیم ہے ان پلیئرز کی فٹنس جو ہے وہ بالکل نہ ہونے کے برابر ہے اسپیشلی یہ 50 اوور کے میچ تو مکمل کھیل ہی نہیں سکتے۔ان کی سانس پھول جاتی ہے۔

پوری پاکستانی قوم کو کرکٹ ٹیم کا بائیکاٹ کر دینا چاہیے۔۔جب تک مینجمنٹ چینج نہیں ہوتی پروفیشنل کو اگے نہیں لایا جاتا اور ٹیم میرٹ پہ سلیکٹ نہیں ہوتی ان چلے ہوئے کارتوسوں کو ٹیم سے نہیں نکالا جاتا تب تک بائیکاٹ رہنا چاہیے۔۔

"‏‎تمہیں پتہ ہے، سب سے زیادہ مُطمئن اور پُرمُسرت انسان کون ہے ؟ وہ جو کِسی سے توقعات نہیں رَکھتا ، جس کی زندگی دوسروں پر منحصر نہیں اور نہ ہی اپنی خوشیوں کو دوسروں سے باندھتا ہے ، جس کو کسی کا انتظار نہیں اور جو بچھڑنے کی خوف سے آزاد ہو ، وہ سب سے زیادہ خوش ہے۔

Good morning everyone and have a blessed day

انڈیا سے ہارنے کے بعد😅😆

"میرے خیال میں کچھ دیر خاموش رہنا اچھا ہے۔ الفاظ ہر وہ چیز بیان نہیں کر سکتے جو انسان محسوس کرتا ہے" 🖤

Pak vs India....any prediction?????