"تمہیں پتہ ہے، سب سے زیادہ مُطمئن اور پُرمُسرت انسان کون ہے ؟ وہ جو کِسی سے توقعات نہیں رَکھتا ، جس کی زندگی دوسروں پر منحصر نہیں اور نہ ہی اپنی خوشیوں کو دوسروں سے باندھتا ہے ،
جس کو کسی کا انتظار نہیں اور جو بچھڑنے کی خوف سے آزاد ہو ،
وہ سب سے زیادہ خوش ہے۔
جس کو کسی کا انتظار نہیں اور جو بچھڑنے کی خوف سے آزاد ہو ،
وہ سب سے زیادہ خوش ہے۔
Comments