ہم سب مر جائیں گے۔
یہ حقیقت جاننے کے باوجود بھی ہم ایک دوسرے کا جینا حرام کر رہے ہیں۔
یہ حقیقت جاننے کے باوجود بھی ہم ایک دوسرے کا جینا حرام کر رہے ہیں۔
Comments
یہ بہت بڑی حقیقت ہے اور ہر سطح پر ایسا ہی ہے۔ مسابقت کب رنجش اور حسد میں بدلتی ہے علم ہی نہیں ہوتا اور ہم وہ کرتے ہیں جس کی کوئی ضرورت نہیں
کیا ستم ہے ہم لوگ مر جائیں گے
انسان کا سب سے بڑا دشمن انسان ہی ہے