پاکستان میں آزادی راۓ کا حق ہے۔ احتجاج کا حق ہے
نعرے بازی کا حق ہے
جلسوں کا حق ہے
یہ سب تو وہ ہیں جو آئین پاکستان دیتا ہے

اب سب یہ باتیں کہ گالی گلوچ ڈانڈا بارداری غلیل بازی اور اسلحہ لے کر حکومت وقت پے چڑھائی کرنا ور اپنی ہی فوج اور اداروں پے حملے اور گندی زبان درازی کہاں کی جمہوریت ہے؟

Comments