Profile avatar
mani76.bsky.social
i am a small tiktok streamer
65 posts 249 followers 152 following
Prolific Poster
Conversation Starter

Pakistan in the 2020s ▶️ "330+ target? Bring it on!" 😎

دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کیا کریں اللہ اس کا اجر ضرور دیں گئے

کبھی کبھی آپ کے پاس یہ کارڈ ہوتے ہوئے بھی آپ گیم ہار جاتے ہیں اس لیے کارڈ اور چال کا انتخاب سوچ سمجھ کر کے کرنا چاہئے

صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے مگر نا خط آیا نا حافظ مان رہا ہے

no more tweets on twitter

کبھی کبھی آپ کے پاس یہ کارڈ ہوتے ہوئے بھی آپ گیم ہار جاتے ہیں اس لیے کارڈ اور چال کا انتخاب سوچ سمجھ کر کے کرنا چاہئے

ڈٹ کے کھڑے لوگوں کے نام سرخ سلام ملک و قوم کے لیے قربانیوں دینے والوں کو ہمیشہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھا کریں 💜

کال نہیں آئی مگر 20 جنوری آ گئی

سلام ہے باۓ قوم

وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا تمھیں یاد ہو کہ نا ہو سوچنگ🤔

سنا ہے ٹکر کے لوگ پے پچھلی نوکر پکڑ کر ملک سے باہر چلے گئے ہیں غیر جان بچانا بھی فرض ہے غیر سیاسی پوسٹ

جناب وہ شلواروں والی پوسٹ ہی ڈلیٹ کروا دیں آپ ہمارے بھی تو محسن ہیں 🏃🏽‍➡️🏃🏽‍➡️🏃🏽‍➡️🏃🏽‍➡️🏃🏽‍➡️

نا انقلاب نظر آیا اور نا ہی کوئی انقلابی نظر آ رہا ہے لگتا ہے میرا ہی اکاونٹٹھیک سے کام نہیں کر رہا 🏃🏽‍➡️🏃🏽‍➡️🏃🏽‍➡️🏃🏽‍➡️🏃🏽‍➡️🏃🏽‍➡️🏃🏽‍➡️🏃🏽‍➡️🏃🏽‍➡️🏃🏽‍➡️🏃🏽‍➡️

موجوہ حالات۔ ہم سے مذکرات کریں یعنی پنجابی۔ وچ گھوتی بوہڑ تھلے آ گئی جے انقلابی گرم انڈے کھائیں اور سکون فرمائیں امید ہے دسمبر اچھا جا رہا ہو گا 🙏

چارج شیٹ کے بعد سنا ہے کسی کو جلاب لگاے ہوۓ ہیں اس لیے کہتے ہیں کہ عقل کو ہاتھ مارا کرو۔ جتنا مل رہا ہوتا ہے اس پر صبر شکر کیا کرو لالچ بری بالا ہے ہن آرام جے 🤔 2028

سول نافرمانی واہ یار کیسے محب وطن لوگوں کی سیاسی جماعت ہے کیا وقت تھا جب باجوہ قوم کا باپ تھا اور سب اچھا تھا کیا وقت آ گیا ہے کہ مجھے باہر نکالو سول نافرمانی کی تحریک چلاؤ ملک بند کرو اسلام آباد پے حملے کرو لوگوں کے بچوں کا فری میں خون بھاؤ میری طرف سے چار حرف بس🙏🤔🤔

نا تم بھاگی نا میں بھاگا مرشد ایسے نہیں چلے گا دال میں نیلا زیادہ ہے

حکومت پاکستان کو فیک نیوز اور مذہبی کارڈ کا استعمال کرنے والوں کے حوالے سے سخت سے سخت قوانین بنانے چاہیے @cmmaryamnawaz.bsky.social @cmshehbaz.bsky.social

ملک کو ملک لکھیں یا ملکھ بولیں مگر اصل بات تو یہ ہے کہ آپ اس ملک اور اس کے ادروں سے کتنے مخلص ہیں ان کا کتنا احترام اور قانون کی پاسداری کرتے ہیں ریاست ماں جیسی ہوتی ہے مگر تب تک جب آپ ماں کا شکایت کا موقعہ نا دیں ورنہ وہ بھی ماں کی طرح جوتا اترتے دیر نہیں کرتی

Doing a night-time Safari is, for many, a bucket list item and remains one of my best wildlife experiences. Riding in the Kruger National Park in total darkness (fortunately the driver knew the tracks) with nothing but a torch was scary but what a reward to see these magnificent animals #mammals

وہ آۓ بزم میں اتنا تو میر نے دیکھا پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہیں رہی

کس طرح کاٹے کوئی شب ہائے تار برشگال ہے نظر خو کردۂ اختر شماری ہائے ہائے گوش مہجور پیام و چشم محروم جمال ایک دل تس پر یہ نا امید واری ہائے ہائے عشق نے پکڑا نہ تھا غالبؔ ابھی وحشت کا رنگ رہ گیا تھا دل میں جو کچھ ذوق خواری ہائے ہائے

اگر آپ کا اکاونٹ اپنی تصویر اور نام کے ساتھ نہیں ہے تو فالو بیک نہیں ملے گا ہمت سے کام لیں اور اپنی شناخت کے ساتھ آئیں 😂

pubg والوں یار کچھ خیال کرو اگر سڑکیں نہیں بنا سکتے تو ہمارے چاچو سے رابطہ کرو راتوں رات پورے ارینگل میں سرکیں اور پل بانا دیں گئے

Breaking: President Biden has pardoned his son Hunter Biden, wiping away his criminal convictions on tax and gun charges.

سنگجانی سنگجانی سنگجانی کچھ بھی ہو لینے کے دینے پڑے ہوۓ ہیں اس لیے کہتے ہیں سمندر پار والوں کی باتوں پے زیادہ نا اچھلا کرو ملک میں رہنے والوں کو پہلے اپنے ملک کا اچھا سوچنا چاہیے کسی کے ہاتھوں استعمال نا ہوا کریں مشکل میں کوئی ساتھ نہیں دیتا

جس نسل کی آپ 30 سال سے ذہین سازی کر رہے ہیں کیسے ممکن ہے کہ راتوں رات وہ سب نورمل ہو جائیں ان کے لیے بھی حکومت کو کوئی سکیم لانی چاہیے ساتھ ساتھ ۵جی ور والوں کو بھی پکڑیں اور قانون بنایئں🙏

میرا یہ سوال ہر پاکستانی اور ہر سیاسی جماعت سے ہیں ہر کارکن سے ہے ہر صحافی سے ہے ملک کی مقتدرا سے بھی سوال ہے کہ ایسا کب تک چلے گا اپنی اپنی غلطیوں کو ٹھیک کر لیں پلیز۔

پاکستان میں آزادی راۓ کا حق ہے۔ احتجاج کا حق ہے نعرے بازی کا حق ہے جلسوں کا حق ہے یہ سب تو وہ ہیں جو آئین پاکستان دیتا ہے اب سب یہ باتیں کہ گالی گلوچ ڈانڈا بارداری غلیل بازی اور اسلحہ لے کر حکومت وقت پے چڑھائی کرنا ور اپنی ہی فوج اور اداروں پے حملے اور گندی زبان درازی کہاں کی جمہوریت ہے؟

فیک نیوز کے حوالے سے کوئی نا کوئی قانون سازی ہونا بہت ضروری ہے آج اگر سوشل میڈیا پے دیکھا جاۓ تو زیادہ تر لوگ صرف ڈالروںکی خاطر اور ملک میں آگ لگانے کے کام پے لگاۓ ہوۓ ہیں

انقلاب کی پٹی اتری کے نہیں کرکٹ کے میدان میں آپ کھل کے کھیل سکتے ہیں مگر سیاست کے میدان میں ہر چال سوچ سمجھ کر چلنی پڑتی ہے ورنہ وہی ہوتا ہے جو ۲۴نومبر سے ۲۷ نومبر تک ہوا جو ملک کے بھی اچھا نہیں اور کسی بھی سیاسی جماعت کے لیے بھی اچھا نہیں باقی آپ کی مرضی اور راۓ ہے جو بہتر لگے کرتے رہیں

فالو بیک لینے والوں کبھی کبھی کوئی اپنی حاضری بھی لگوا دیا کرو 😂