سنگجانی سنگجانی سنگجانی

کچھ بھی ہو لینے کے دینے پڑے ہوۓ ہیں

اس لیے کہتے ہیں سمندر پار والوں کی باتوں پے زیادہ نا اچھلا کرو
ملک میں رہنے والوں کو پہلے اپنے ملک کا اچھا سوچنا چاہیے کسی کے ہاتھوں استعمال نا ہوا کریں
مشکل میں کوئی ساتھ نہیں دیتا

Comments