السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر و جمعہ مبارک
یااللہ
ہم سب کو اپنی رحمت و مغفرت سے فیض یاب فرما،ہمیں تمام جسمانی و
روحانی بیماریوں سے شفا عطا فرما،ہمیں رزقِ حلال میں فراخی بخش دے ، ہمیں دین کی جانب راغب فرما دے
آمین ثم آمین 🕋

Comments