Profile avatar
painduboy786.bsky.social
مٹی کا برتن اور رشتے کی قیمت صرف بنانے والے کو ہی معلوم ہوتی ہے ، توڑنے والے کو نہیں
41 posts 491 followers 114 following
Prolific Poster

‏صرف 2 کارکن مرے ہیں میں سینکڑوں لاشوں کے گرنے کا جھوٹ میڈیا پر نہیں بول سکتا نہ مجھ سے امید رکھیں سلمان اکرم راجہ

سپیکر خیبرپختونخواہ اسمبلی یوٹیوبرز کو بین الاقوامی میڈیا سمجھتا رہا؛ اسکو پڑھے لکھے ہونے کی دعویدار جماعت نے سپیکر بنا کر بٹھایا ہوا ہے 😎🤦 @thursdaytimes.com

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر و جمعہ مبارک یااللہ ہم سب کو اپنی رحمت و مغفرت سے فیض یاب فرما،ہمیں تمام جسمانی و روحانی بیماریوں سے شفا عطا فرما،ہمیں رزقِ حلال میں فراخی بخش دے ، ہمیں دین کی جانب راغب فرما دے آمین ثم آمین 🕋

درد کے سجدے ہمیشہ مقبول ہوتے ہیں، کیونکہ ان میں تڑپ ہوتی ہے، شدت ہوتی ہے جو آپکے رب کو متوجہ کر لیتی ہے. بے چین دل کی دعائیں کبھی رد نہیں ہوتی ہیں کیونکہ دل کا خالقِ دل سے گہرا تعلق ہے.اپنے رب کے آگےخوب رو لیا کریں، سب دکھ کہہ دیا کریں. وہاں آنسوؤں کے بدلے صرف دل کا سکون نہیں، بڑے بڑے مقامات ملتے ہیں

شہباز شریف صاحب مجھے اس بات کا دُکھ ہے کہ جس تمعیشت ، خراب سفارتی تعلقات کی آپ تعمیرِ نو کر رہے ہیں اُس پر آج بھی حملے جاری ہیں .!!! ‏ایک گھریلو خاتون جس کا سیاست سے تعلق نہیں اس نے پاکستان کے دوست مُلک پر حملہ کیا، میں نہیں مان سکتی کہ اس خاتون کو اس بیان کے نتائج کا اندازہ نہیں ہو گا ‏مریم نواز شریف

😍

#یہ_تم_کیا_اٹھا_لاۓ_ہو 🤣🤣🤣🤣🤣🤣

" 24 نومبر کے واقع سے میرا کوئی تعلق نہیں " یہ الفاظ صرف 22 نومبر تک قابل قبول ہوں گے اس کے بعد لتر اور گھسیٹنے کا عمل شروع جائیگا پھر کوئی معافی نہیں ملے گی ــ محسن نقوی🥴😎😎😎

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے

ان کنجروں نے پاکستانی پاسپورٹ جلائے،کنجرو اپنی شناخت ختم کررہے ہو، تم جیسوں کی پاکستان کو ضرورت بھی نہیں، تماری ماں جہیز میں نہیں لائی پاکستان.. حکومت سے مطالبہ ہے کہ انکے خلاف ایکشن لیا جائے..

CM Punjab News Corner! Maryam assures Balochistan CM of Punjab's support. #PMLN

24 نومبر کو بیلاروس کے صدر اپنے 10 وزراء سمیت 65 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان آ رہے ہیں اور یہ لوگ پھر سے احتجاج کی کال دے چکے ہیں اب پاکستان کے باشعور عوام کو سوچنا چاہیے کہ یہ ملک دشمن جماعت کس کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہو کر پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہے۔

زرتاج گُل جسٹس ابراہیم کے چھتر چھاؤں میں پہنچ گئی ‏کنول شوزب پر پوری اسلام آباد ہائیکورٹ مہربان ہو گئی ‏خدیجہ شاہ چیف جسٹس بیٹھک میں پہنچا دی گئی ‏اور آج صنم جاوید عالیہ حمزہ بھی اعلی یدلیہ کی چولی میں پہنچ گئیں ‏ثابت ہوا کہ پاکستان کی تباہی اور بربادی کی اصل مجرم تماش بین عدلیہ ہے

💕💕💕💕

بنوں میں خودکش حملے میں بارہ جوان شہید ۔ اناللہ وانا الیہ راجعون اللہ رب العزت ہمارے ملک کو ان خارجیوں اور انکے حمایت کاروں سے پاک فرمائے ۔

منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر ‏اور ناظرین مما کے نام پر زکوت وصولی سے ارب پتی بننے والی علیمہ سلائی مشین باجی نے میڈیائی گفتگو کرتے ہوئے بتلایا کہ بشری کے فیصلوں سے جماعت بہت چھیتی گھوڑے لگ جائے گی کیونکہ اگر رہی مانیکا کول نہیں تے رہنی میرے پائی جان کول وی نہیں ‏مونگ پھلی منگوالو

💌💓💙💟💚💓💙💟💚💓💙💟💌 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ 💌💓💙💟💚💓💙💟💚💓💙💚💌

#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #cmmaryamnawaz #pmln

پنکی پیرنی کا 100٪ پروگرام لاشیں لینے کا ھے جہادی فورس قائم کی ھے جس میں سب نوجوان ھوں گے قافلے میں سب سے آگے وہ ھوں گے آنسو گیس سے بچنے کے لیے سارا سامان بھی ھو گا

‏" اگر سخت محنت کی قیمت ملتی ھے تو مجھے کوئی امیر گدھا دکھاؤ." افریقی کہاوت #Bluesky

کیا ایک اور ایلیٹ پنجابی لیڈر نے پٹھان قوم کو “جہاد” پر لگا دیا؟ ‏کیا اب بھی گالی عام پنجابی کو پڑے گی؟ یا پختون خود بھی کوئی ذمہ داری لیں گے؟

‏سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن میں اعتراف کرتا ہوں ملکی معیشت بہتر ہوچکی میں معیشت کو مزید ابھرتا ہوا دیکھ رہا ہوں۔ سابق وزیرخزانہ پی ٹی آئی اسد عمر اہستہ اہستہ سب مانیں گے

‏وزارت داخلہ نے چیف سیکرٹری خیبر پختون خواہ کو مراسلہ لکھا ہے کہ یہ یقینی بنایا جائے کہ 24 نومبر کے احتجاج میں کوئی بھی سرکاری مشینری، لوگ یا پیسہ استعمال نہیں ہو گا

پنجاب میں ترقی کا عمل اب رکنے والا نہیں

youtu.be/uIZgOMYQysM?...

‏”خود کا اچھا بُرا بہت دیکھتے ہیں، لیکن خود میں اچھا بُرا نہیں دیکھتا کوئی" #Bluesky

Chief Minister Laptop and Honahaar Scholarship Programme! 🔹Chief Minister Maryam Nawaz has set a target of providing laptops to students in 90 days. 🔹Punjab students will be provided with the latest Core i7, 13-inch laptops.

لاَ اِلٰہَ اِلاَّ اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِّنَ الظّٰلِمِیْنَ 🦋

‏میں شروع دن سے کہتا آ رہا ہوں کہ سہولت کاری ہو رہی ہے جو کہ آج ایک بار پھر سب کو نظر آ گئی ہے۔سہولت کار آئین قانون کو تباہ کرتے ہوئے اپنے لاڈلے کو لاڈ دکھانے سے باز نہیں آ رہے۔

There is a revolution coming...

‏الحمدللہ سٹاک مارکیٹ 96ہزار پوائنٹس سے بھی اوپر چلی گئی یہ ہے نواز شریف اور شہباز شریف کا پاکستان

صوبے کے لیے ترقی کی بات ہو ،خوشحالی کی بات ہو ، آگے لےکر جانے کی بات ہو ، بند پڑے منصوبے کے دوبارہ آغاز کی بات ہو یہ سب صرف پنجاب میں ہوتا نظر آرہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ سے آپ سیاسی اختلاف تو کرسکتے ہیں لیکن ان کی کارکردگی سے اختلاف نہیں کیا جاسکتا۔ #PMLN

😁

مورخ لکھے گا کہ جدوں “ تریک “ انصاف کے اسلاماباد دفتر یعنی کہ سلاماباد ہائی کورٹ سے ججز کی بیویوں کے کرش عمران کو ضمانت مہیا ہوتی ہے تو ایک ہی لکیر پیٹی جاتی ہے کہ اب ڈیل ہو گئی اور اب کہانی مک گئی اور 24 گھنٹوں کے اندر جس دیگ پر دھمال ڈالی جاتی رہی وہ بحفاظت پاکپتن پہنچا دی گئی

😂

یوتھیوں سے بحث نہ کیا کریں یوتھیوں میں اکثریت ان لوگوں کی ھے جن کے شناختی کارڈ پر والد کے خانے میں لکھا ھوتا ھے دھرنے کا کمال

‏" انسان تب بوڑھا ہوتا ہے جب اس کی زندگی میں خوابوں کی جگہ پچھتاوے لے لیتے ہیں۔" ~البرٹ آئن سٹائن #Bluesky

ہم سب نماز ادا نہیں کرتے ختم کرتے ہیں ، تبھی ختم کرنے کے چکر میں ادا کی لذت بھول جاتے ہیں اور ختم کرنے کی تھکان چڑھ جاتی ہے ۔ اپنی نمازوں کو خوبصورت بنائیں کیونکہ جس کی نماز خشوع و خضوع کے ساتھ ادا کی گئی اس کی دنیا و آخرت شاندار بنادی گئی۔ سبحان اللہ العظیم #Bluesky

نیند اور جہالت جتنی گہری ہوگی، جگانے والے پر اتنا ہی غصہ آئےگا #Bluesky

Hello Bluesky

محبت قید ہے اس قید کے عادی نہ ہو جانا سلاخیں ٹوٹ جائیں تو رہائی مار دیتی ہے #Bluesky

جب سے بزرگوں کی عزت کم کرنے لگے ہیں تب سے لوگ اپنے دامن میں "دعائیں" کم اور "دوائیں " زیادہ بھرنے لگے ہیں ۔ #Bluesky

الحمداللہ! ✌️🇵🇰 پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے! عمران خان اس سٹاک ایکسچینج کو 38000 پر چھوڑ کر گیا تھا جو آج بڑھ کر 95800 ہوچکی ہے۔ یہی وہ سیاسی استحکام ہے جسے تحریک فساد تباہ کرنا چاہتی ہے۔

‏ایک مرتبہ پھر احتجاجی ڈرامے کیلیے خیبرپختونخواہ کے سرکاری خزانے کا بے دریغ استعمال کیا جانے لگا۔ 5 اکتوبر کے ناکام احتجاج پر 81 کروڑ روپے کی خطیر رقم ہوا میں اڑا دی گئی اب یہی لوگ 24 نومبر کے احتجاج کیلیے دوبارہ سرکاری وسائل کو ذاتی جاگیر سمجھ کر استعمال کرینگے۔

اور ناظرین 5 اکتوبر کو ہوئے احتجاج پر پختونخواہ صوبہ نے 81 کروڑ روپے سرکاری خزانہ سے لے کر عمران خان کی نظر کردئیے اور یہ صوبہ ایک ہزار ارب روپے کا مقروض ہے اور 24 نومبر احتجاج کیلئے بھی خزانہ کو 1 ارب کا ٹیکہ لگایا جائے گا ‏میڈیا گہری نیند سو چکا ہے اور توپوں کا رخ پنجاب ول ہے

عمران خان کی سیاست جنرل مشرف کا گوڈا پھڑنے سے شروع ہوئی پھر جنرل پاشا جنرل جیرا بلیڈ سے ہوتی ہوئی جنرل راحیل تک پہنچی اور پھر انہیں آگے باجوہ اور فیض کو بلٹی کردیا گیا ‏22 سالہ یدویہد کا 22 سیکنڈ میں وڈا آپریشن خواجہ آصف ہی کرسکتے ہیں