🚨بشری پنکی مریم ووٹو اور مشعال یوسفزئی کا ہماری پارٹی سے کوئی تعلق نہ ہے شیر افضل مروت
شیر افضل مروت آئی ایس آئی کا ٹاؤٹ ہے پنکی ووٹو مشعال
بیرسٹر گوہر سلمان اکرم راجہ فوج کے ٹاؤٹ ہیں جبران الیاس
جبران الیاس سوشل میڈیا پر زہر پھیلا رہا ہے گوہر + راجہ
ناظرین مونگ پھلی منگوالیں
شیر افضل مروت آئی ایس آئی کا ٹاؤٹ ہے پنکی ووٹو مشعال
بیرسٹر گوہر سلمان اکرم راجہ فوج کے ٹاؤٹ ہیں جبران الیاس
جبران الیاس سوشل میڈیا پر زہر پھیلا رہا ہے گوہر + راجہ
ناظرین مونگ پھلی منگوالیں
Comments
اندرونی جنگ ہے جس کا فائدہ ملک کو ہی ہو گا یہ خود ہی ایک دوسرے کو ننگا کریں گئے
کسی نا کسی جگہ ان لوگوں کے مفادات تو ضرور ہوں گئے
کون کس کے لیے کام کرتا ہے اس کا ہمارے پاس ثبوت نہیں مگر بات بھی ہضم نہیں ہوتی