تقریب کےموقع پرسندھ کےسینئروزیرشرجیل انعام میمن نےاسرایونیورسٹی پارک میں پودالگادیا شعبہ سول انجنئرنگ میں فائنل ایئرکےطلبہ وطالبات کی جانب سےپائیدار ٹرانسپورٹ پرمبنی پروجیکٹس کی نمائش بھی دیکھی۔سینئروزیرنے طلبہ وطالبات کےسسٹینبل ٹرانسپورٹ پرمبنی منصوبوں کامعائنہ کیاشاباشی دی
1 / 4
Comments