Profile avatar
jahangeerbhatti786.bsky.social
11 posts 236 followers 183 following
Prolific Poster

جن کو تھام رکھا ہو خدا نے 💯 وہ لوگوں کے گرانے سے گرا نہیں گرتے🦅 #KinGs_oF_Ghotki_ MNA Sardar Mir Khalid Ahmed Khan Lund and MPA Sardar Ali Gohar Khan Mahar 🇱🇾❤️

‏کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے رکن سندھ اسمبلی سہیل انور سیال نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر لاڑکانہ کے عوام کے مسائل اور ان کے حل پر بات چیت ہوئی۔ @faryaltalpurpk.bsky.social

سندھ حکومت آج وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب اسٹیٹ لائف بلڈنگ میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے ساتھ ایم او یوز پر دستخط کی ۔ اس موقع پر سینئر وزیر شرجیل انعام میمن، وزیر برائے توانائی اور پی اینڈ ڈی سید ناصر حسین شاہ اور وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی سید قاسم نوید قمر نے بھی شرکت کی

چین اور پاکستان کی دوستی بہت پرانی اور مثالی ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا تقریب سے خطاب ‎@sharjeelinam

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، سید ناصر حسین شاہ، شرجیل میمن، مرتضی وہاب اور قاسم نوید قمر کی بلاول ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں سندھ کے مختلف شہروں میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی @bbhuttozardari.bsky.social

‏‎#سلام_شہید_بینظیر_بھٹو ♥️ اک درد سا دل میں اٹھتا ہے جب یاد تیری آتی ہے ہم راتوں کو اٹھ کے روتے ہیں جب سارا عالم سوتا ہے 💔💔 #SalamBenazir

‏چاروں صوبوں کی زنجیر بینظیر بینظیر! 🇱🇾❣️ @bbhuttozardari.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social @aseefabz.bsky.social

#SindhGovt to Launch Karachi-Sukkur Bullet Train. Sindh Information and Transport Minister Sharjeel Memon has unveiled the provincial government’s ambitious plan to launch a bullet train service connecting Karachi to Sukkur.

‏پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات فریال تالپور سے پاکستان علماء کاؤنسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی کی ملاقات فریال تالپور سے علامہ طاہر اشرفی نے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی @faryaltalpurpk.bsky.social @aseefabz.bsky.social

‏کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ میں اطلاعات و ٹرانسپورٹ کے محکموں کے وزیر شرجیل انعام میمن نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔ ‎

‏ائے رُت چناروں سے کہنا وہ آنی ہے وہ آنی ہے ۔۔۔ ‎#MissYouSMBB @aseefabz.bsky.social @pppofficial.bsky.social

‏وہ خوابوں جیسی شہزادی جو خواب نگر سے آئی تھی 💔 ‎#SalaamBenazir ‎#MissYouSMBB @bbhuttozardari.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social @aseefabz.bsky.social

Transforming Travel in Karachi: People’s Bus Service Leading the Way ❤️🖤💚 DETAILS: sindhfacts.com/karachis-publi…

‏حکومت سندھ کی صحت کے شعبے میں شب و روز محنت کی بدولت عالمی ادارہ برائے صحت نے سندھ کو تشنج (ٹیٹنس) سے پاک قرار دے دیا ہے۔ @bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social

Awaami Leader ♥️🥹 @bbhuttozardari.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social @aseefabz.bsky.social @pppofficial.bsky.social

Chairman PPP @bbhuttozardari.bsky.social reaffirmed his commitment to securing a brighter future for the youth of Pakistan, with a particular focus on empowering women through sports and educational opportunities. #SindhFacts

NA_198 صدر پاکستان پیپلزپارٹی یوسی ساٸینڈنو ملک میرے دادا حاجی صاحبڈنو بھٹو کی ایم این اے سردار میر خالد احمد خان لنڈ سے لنڈ هاٶس خالدآباد پر ملاقات کی اور مبارکباد پیش کی @bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social

Public leader @bbhuttozardari.bsky.social ♥️🌹

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لیاری میں سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت، اس موقع پر انھوں نے نو تعمیر شدہ پاکستان کے پہلے استھٹک فٹ بال گراؤنڈ کا افتتاح بھی کیا۔ @bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social

‏چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی لیاری میں سندھ پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت، اس موقع پر انھوں نے نو تعمیر شدہ پاکستان کے پہلے استھٹک فٹ بال گراؤنڈ کا افتتاح بھی کیا۔ @bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social

Today's inauguration & address of Chairman @bbhuttozardari.bsky.social , with the youth of Sindh was electrifying with the power of youth, at both ends. More magnifying were female footballers at #PinkFootball tournament coming from entire Sindh in Lyari - hub of politics, culture, sports.

Honorable Chairman Pakistan Peoples Party @bbhuttozardari.bsky.social awarded land titles to 5,000 women beneficiaries, bringing hope and security to flood affectees under @bakhtawarbz.bsky.social @aseefabz.bsky.social @shaziamarri.bsky.social #SindhPeoplesHousing. #ApniZameenApnaMakaan

‏ریڈ لائن بی آر ٹی ایک تاریخی منصوبہ ہے جس کا مقصد پبلک ٹرانسپورٹ کی پریشانیوں کا خاتمہ ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن ‎

Honorable Chairman Pakistan Peoples Party @bbhuttozardari.bsky.social awarded land titles to 5,000 women beneficiaries, bringing hope and security to flood affectees under @bakhtawarbz.bsky.social @aseefabz.bsky.social @shaziamarri.bsky.social #SindhPeoplesHousing. #ApniZameenApnaMakaan

@bakhtawarbz.bsky.social Herself vist Bakhtawar Cadet College in Shaheed Benazirabad The Sindh's first institution only for girls.It reflects the commitment to empowering women and nurturing the next generation of female leaders💚✌🏻🇱🇾 #ProgressiveSindh #VisionSindh @aseefabz.bsky.social

Chairman PPP @bbhuttozardari.bsky.social met with former TLP ticket holders Malik Amanat Rawal of PP 4 and Syed Atif Hussain Shah of PP 5, who joined the PPP. Read More: ppp.org.pk/pr/33040/

‏اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد ‏اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ‏⁦‪@BBhuttoZardari‬⁩

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ‎@BBhuttoZardari

‏چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات جاری۔ @bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social @pppofficial.bsky.social ‎

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید قائم علی شاہ جیلانی اور ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی کاوشوں سے خیرپور میڈیکل کالج بالآخر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PM&DC) میں رجسٹرڈ ہوگیا۔ تمام خیرپور کی باشعور عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کے ہمراہ راجہ پرویزاشرف اورقمر زمان کائرہ موجود.جمعیت علمائےاسلام کے وفدمیں مولانا عبدالغفور حیدری،شامل @bbhuttozardari.bsky.social

In a remarkable medical achievement, surgeons at National Institute of Child Health (NICH) successfully performed a complex 12 hours successful surgery to separate 2-month-old conjoined twins Naila and Shumaila from Naushahro Feroze. #SindhHealth

‏چینی سفیر کی چٸیرمٸین بلاول بھٹو زرداری سے اسلام اباد زرداری ھاوس میں ملاقات دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون تجارت اور دوسرے امور پر تفصیل سے تبادلہ حیال کیا گیا ‏⁦‪@BBhuttoZardari‬⁩

ایم این اے سردار میر خالد احمد خان لنڈ اور گھوٹکی کے شھزادے سردار زاده سردار میر نور محمد خان لنڈ کی ایک یادگار تصویر ❤️

December 2, 1988, Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto took oath as the youngest and first female Prime Minister of Pakistan and became the first woman to lead a Muslim state.

‏پاکستان پیپلزپارٹی کا 57 واں یوم تاسیس ملک بھر میں 150 سے زائد ضلعی ہیڈکواٹرز میں منقعد ہوا جس چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ویڈیو لنک ذریعی خطاب کیا ‏⁦‪#PPPFoundationDay‬⁩

‏پاکستان پیپلز پارٹی اس ملک کی ترقی اور وطن عزیز کا روشن مستقبل چاہتی ہے۔ ‏چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا یوم تاسیس کے موقع پر خطاب ‏⁦‪@BBhuttoZardari‬⁩ ‏⁦‪#PPPFoundationDay‬⁩

‏قائد عوام نے30نومبر1967 میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی اور اپنےمنشور پرعمل کرتے ہوئے اپنے دور اقتدار میں مزدوروں،کسانوں اورعوام کو پہلی بارحقوق دیئے، پاکستان کو اسکا پہلا متفقہ، جمہوری اور اسلامی آئین دیا جبکہ ملک کےدفاع کوناقابل تسخیر بناتے ہوئے ایٹمی پروگرام کا آغاز کیا۔

29:11:2024 قائمقام مئیر حیدرآباد صغیراحمدریشی شہید عبدلعزیز بھولو پولیس ٹریننگ سینٹر کوہسار کا دورہ ابرار اعوان پرینسپل آر ٹی سی حیدرآباد انسپیکٹر شکیل خان انسپیکٹر ملک شیر علی نے ویلکم کیا @bbhuttozardari.bsky.social

پاکستان پیپلز پارٹی کے پرچم میں سرخ رنگ سوشلزم اور انقلاب، سیاہ رنگ غربت، ناانصافی اور جہالت کے خلاف جہاد اور سبز رنگ امن و خوشحالی کی علامت ہے۔ ‎#PPPFoundationDay

چیئرمین بلاول بھٹوزرداری دورجدیدکےنئے تقاضوں کوپوراکرنےمیں مصروف عملی سیاست کےآغازسندھ نےان کی قیادت میں نئی منازل طےکیں،مفت طبی سہولیات,تھرکول پاورپلانٹ,سندھ پیپلزہاؤسنگ فارفلڈایفیکٹیزکےتحت21لاکھ گھروں کی تعمیر,آئین،قانون پارلیمان کی بالادستی آج بھی صف اولکا کرداراداکررہےہیں۔ ‎#PPPFoundationDay

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں رینجرز اہلکاروں پر حملے کی مذمت کی اور مطالبہ کیا ہے کہ رینجرز اور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں رینجرز اہلکاروں پر حملے کی مذمت کی اور مطالبہ کیا ہے کہ رینجرز اور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ @bbhuttozardari.bsky.social @pppofficial.bsky.social

My message to young women is to believe in yourself, stand firm in your values, Never underestimate the power of your voice. The First Lady of Pakistan, @AseefaBZ at the Global Women's Forum 2024, Dubai.

سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب پی ایس ایکس انڈیکس 100,000 پوائنٹس کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اسٹاک ایکسچینج انتظامیہ اور سرمایہ کاروں کو مبارکباد.

سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب پی ایس ایکس انڈیکس 100,000 پوائنٹس کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اسٹاک ایکسچینج انتظامیہ اور سرمایہ کاروں کو مبارکباد.

There are two great powers in this world, One is the sword and the other is the pen.There's a great deal of rivalry and competition between the two. But,there's a third power, greater than both,that's the women. Pakistan's First Lady @aseefabz.bsky.social interview at Global Women's Forum2024inDubai

Bibi Aseefa Bhutto Zardari, First Lady and Member of the National Assembly Pakistan speaks at the Dubai Women’s Forum 2024. @bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social @bakhtawarbz.bsky.social @pppofficial.bsky.social

منصب اور اخلاقیات رضاکار مخلص جیالوں کو سلام 💖 #DistrictKorangiPPP_PS92

Member National Assembly and First Lady of the Islamic Republic of Pakistan, Bibi @AseefaBZ at the Global Women’s Forum in Dubai