چین میں ون پارٹی سسٹم رائج ہے اس پارٹی کا بنیادی رکن بننے کے لیے بہت مشکل اور پیچیدہ امتحان سے گزرنا پڑتا ہے جو لگ بھگ ایک سال کی مشقت پر مبنی ہوتا ہے اور بہت سے لوگ اس دوران فیل ہو کر پارٹی ممبرشپ کیلیے نااہل قرار پاتے ہیں، پارٹی ممبران کے علاوہ کسی کو سیاست سیاست کھیلنے کی اجازت ہے
Comments
جو لوگ ممبرشپ کیلیے خود کو بلامعاوضہ اہل ثابت کر لیتے ہیں انہیں ٹرائل بیس پر پارٹی میں شامل کیا جاتا ہے خود کو اہل ثابت کرنے پر ہی پارٹی انہیں مستقل جگہ دیتی ہے اور پھر ان میں سے بھی بہت اعلی دماغ ہی اوپر جا پاتے ہیں۔
اس دوران کوئی عدم استحکام نہیں۔
کوئی انتشار نہیں۔
کوئی دھرنا بازی نہیں۔
کوئی فیک نیوز کا بازار نہیں۔
کوئی ہیروازم نہیں
اور رزلٹ آپکے سامنے ہے
اسکے برعکس ہمارے ہاں کیا اچھل کود اور بندر تماشا چلتا ہے جمہوریت کے نام پر وہ آپ سب جانتے ہیں دہرانے کی ضرورت نہیں۔