Profile avatar
noorsuhail.bsky.social
27 posts 301 followers 229 following
Regular Contributor
Conversation Starter

اور ناظرین بنگلہ دیش اور ترکی کی مثالیں دینے والوں کو اسلام آباد پہنچنے میں تین دن لگ گئے لیکن واپس گھروں کو دوڑنے میں تین منٹ بھی نہیں لگے🤣

‏سالیو فیر چھڈ گئے او ‎ #پنکی_پیرنی_نس_گئ

‏ایک خاتون جو خود کو گھریلو کہتی ہے وہ پہلے پاکپتن سے بھاگی اور اب یہاں سے بھاگ اُٹھی۔ لگتا ہے یہ سکول میں سو میٹر کی رنر تھی ۔!!! وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ

پنجاب والے تو سمجھدار تھے نہیں گئے 👍KPK والو اتنا تو سوچ لیتے کہ جو عورت اپنے 5بچوں کو 7پوتے نواسوں کو اور 40 سال تک ساتھ نبھانے والے شوہر کو چھوڑ کر اپنے مرید کے ساتھ عدت میں شدت کر کے بھاگ سکتی ہے تو وہ تمہارا کیا حشر کروائے گی ؛👈 اب بھگتو

شکر آ آج چلیا میرا بلیو اسکائی

‏190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں التواء کی کوشش بشری مانیکا نے حاضری سے استثناء کی درخواست دے دی کیا عدالت یہ نہیں پوچھتی کہ آپ سیاسی سرگرمیاں کر رہی ہو پارٹی اجلاس طلب کرکے احتجاج کی کال دے رہی ہو تو عدالت میں پیش ہونے پر کیا تکلیف ہے؟

میری طرف سے بھی یہی سمجھا اور پڑھا جائے,

چلو بھئ نواز شریف کے شیرو پھیلا دو یہ ویڈیو نیلے آسمان پر ..!!! 😁

مولوی یہ کیوں کہتا ہے کہ قرآن کو ترجمے کے ساتھ نہ پڑھو، ورنہ گمراہ ہو جاو گے۔ وہ اس لئے کہتا ہے کہ کہیں آپکو مندرجہ ذیل باتیں پتہ نا چل جائیں، غیر اللہ کے نام کی نزر نیاز کھانا حرام ہے، (سورہ البقرہ) فوت شدگان نفع نقصان کا اختیار نہیں رکھتے، (سورہ النحل) فرقے بنانا حرام یے، (سورہ الروم)

صابر مسیح سے ملیں یہ اڈیالہ جیل کا سرکاری جلاد ھے ان کا خاندان برصغیر میں تاریخی حیثیت رکھتا ھے اس کے دادا نے بھگت سنگھ کو پھانسی دی ، اس کے باپ نے بھٹو صاحب کو پھانسی دی اور ابھی ایک انٹرویو میں صابر مسیح نے کہا اس کی خواہش ھے کہ اس کی خاندانی ریت وہ نبھانا چاہتا ھے کہ

پیش خدمت ہے عمران نیازی کو امام مہدی بنانے کے بعد ماریہ بی نعوذ بااللہ حضرت خدیجہ ہے 😭🤦🏽 ‏سوشل میڈیا کی آزادیوں کے تحفے

محکمہ اوقاف کے مُطابق پاکستان میں 30,000 سے زیادہ بڑے بڑے مزارات ہیں، چھوٹے مزارات کا تو شمار ہی نہیں.! جبکہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مُطابق 202 یونیورسٹیاں ہیں۔ یعنی ہر 8,000 افراد کے لیئے ایک مزار جبکہ 12,37,626 افراد کے لیئے ایک یونیورسٹی..!

چین میں ون پارٹی سسٹم رائج ہے اس پارٹی کا بنیادی رکن بننے کے لیے بہت مشکل اور پیچیدہ امتحان سے گزرنا پڑتا ہے جو لگ بھگ ایک سال کی مشقت پر مبنی ہوتا ہے اور بہت سے لوگ اس دوران فیل ہو کر پارٹی ممبرشپ کیلیے نااہل قرار پاتے ہیں، پارٹی ممبران کے علاوہ کسی کو سیاست سیاست کھیلنے کی اجازت ہے

"ایک احمق ایک احمق ہوتا ہے ۔ دو احمق دو احمق ہوتے ہیں۔ دس ہزار احمقوں کا اجتماع ایک سیاسی پارٹی ہوتا ہے۔ " فرانز کافکا

مومنو! ایسے بنتی ہی کافی کہ الٹا کپ کرکے بھی چمچ نا گِرے, اور گُر والی بات یہ کہ بیٹر کی نسبٹ ہاتھ اور چمچ سے زیادہ اچھی بنتی ہے, مگر 15 سے 20 منٹس چمچ چلانا پڑتا ہے,

بلیو سکائی پہ ویڈیو کیسے اپلوڈ ہوگی؟ میرے آپشن ارہا مگر گیلری کی کوئی ویڈیو شو ہی نہی ہورہی,

یوتھیا ہمیشہ آپکو یہ بتائے گا کہ خان گیم کر رہا ہے۔ خان نے گیم ڈال دی ۔ خان سرپرائز دے گا۔ خان پھر آ رہا ہے۔ لیکن کبھی آ پکو یہ نہیں بتائے گا کہ خان نے 12 سال KPK اور 4 سال وفاق حکومت میں کیا کیا ؟ کونسی آسانیاں ٫ سہولتیں یا عوامی فلاح کے کام کیے ؟؟

جب آپ اپنے واضح ترین حقوق کے بارے میں اکثر اوقات خوف کی وجہ سےخاموش رہتے ہیں تو آپ دوسروں سے یہ توقع نہیں کرسکتے کہ وہ آپ کے حقوق کا احترام کریں گے، بلکہ وہ ایسا کام کریں گے جن سے آپ کے حقوق کی ہی خلاف ورزی ہوگی۔

پاسپورٹ جلائے پرچم نذر آتش کیا مسجد نبوی کی حرمت پامال کی پولیس پر پٹرول بمب گرائے شہداء غازیوں کے مجسمے توڑ دئیے جہاز جلا دئیے عدالتوں میں کھڑے ہوکر ججز کو گالیاں دیں اور وہ24 نومبر کو ایک بار پھر لشکر کشی کررہا ہے جبکہ ریاست سانحہ9 مئی کے ایکسرے دکھا کر ہمدردی سمیٹنا چاہ رہی ہے

السلام علیکم مسلمانو!